Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Forum
    • Special Offers
    • Healthblog
    • Healthy Lifestyle
    • Women’s Health
    • Skin Care
    • Fitness & Exercise
    • Health News
    • Dental Health
    • Skin Care
    • Sonology
    • Mental Well-Being
    Marham
    Home»Diet & Nutrition»وزن کم کرنے کے لیۓ کیلے اور دودھ کی ڈائٹ کے استعمال کے طریقے اور 5 بڑے فوائد
    Diet & Nutrition

    وزن کم کرنے کے لیۓ کیلے اور دودھ کی ڈائٹ کے استعمال کے طریقے اور 5 بڑے فوائد

    Ambreen SethiBy Ambreen SethiOctober 27, 20215 Mins Read
    وزن
    Image Credit:Delisiously Happy
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    وزن کم کرنا ہر اس فرد کا خواب ہوتا ہے جو کہ موٹاپے کا شکار ہوتا ہے ۔ عام طور پر وزن کم کرنے کے خواہشمند افراد ڈائٹنگ اور ایکسرسائز سے مدد لیتے ہیں اور اس دوران وہ کیلے اور دودھ جیسی اشیا کا استعمال ترک کر دیتے ہیں جس کے سبب ان کے جسم میں کیلشیم کی کمی واقع ہوجاتی ہے اور وہ کمزوری کا شکار ہو جاتے ہیں

    Table of Content

    • وزن کم کرنے کے لیۓ کیلے اور دودھ کی ڈائٹ
    • کیلے اور دودھ سے وزن کم کرنے کا طریقہ
    • صبح کا ناشتہ
    • دوپہر کا کھانا
    • رات کا کھانا
    • کیلا وزن کم کرنے میں کس طرح معاون ہو سکتا ہے
    • کیلے اور دودھ کی ڈائٹ کے فوائد
    • کیلے اور دودھ کی ڈائٹ کے دوران احتیاط

    وزن کم کرنے کے لیۓ کیلے اور دودھ کی ڈائٹ

    وزن
    Iimage Credit:Bollywood Shadis.com

    وزن کم کرنےکے لیۓ کیلے اور دودھ کو بطور ڈائٹ استعمال کرنے کا آئیڈیا پہلی بار 1934 میں ماہر غذائیت ڈاکٹر جارج ہارپ نے جان ہاپکنز یونیورسٹی میں شروع کیا تھا ۔ ابتدا میں اس ڈائٹ  کا مقصد ذیابیطس کے مریضوں کو طاقت فراہم کرنے کے لیۓ کیا گیا تھا مگر اس بات کا مشاہدہ کیا گیا کا اس ڈائٹ کی مدد سے صرف چار دن میں 3 سے 4 کلو وزن کم کیا جا سکتا ہے جس کے بعد اس ڈائٹ کا استعمال وزن کو کم کرنے کے لیۓ کیا جانے لگا

    کیلے اور دودھ سے وزن کم کرنے کا طریقہ

    کیلے اور دودھ کی ڈائٹ سے وزن کم کرنے کے لیۓ اس بات کو یاد رکھنا ضروری ہے کہ وزن کم کرنے کے اس پیریڈ میں دودھ اور کیلے کے سوا کھانے کی کسی اور چیز کا استعمال ممنوع ہے اور اس کے بتاۓ گۓ طریقے سے ہی کھانا ہے

    صبح کا ناشتہ

    صبح کے ناشتے میں اس ڈائٹ پلان کے مطابق دو کیلے اور ایک کپ بغیر بالائی کے دودھ کے پی لیں

    اس کے بعد دوبارہ کچھ دیر بعد ہلکی پھلکی بھوک کی صورت میں کچھ کھانے کے بجاۓ 3 گلاس  پانی پی لیں

    دوپہر کا کھانا

    دوپہر کے کھانے میں بھی اس ڈائٹ پلان کے مطابق صبح کی طرح دو کیلے اور ایک کپ کریم کے بغیر دودھ کا پی لینا ہے اس کے بعد سہہ پہر تک 3 گلاس پانی کے پی لینا ہے

    رات کا کھانا

    رات کے کھانے میں بھی دو کیلے اور ایک کپ دودھ کا پی لینا ہے اگر کیلے اور دودھ علیحدہ نہ کھاۓ جا سکیں تو اس صورت میں اس کو ملا کر ان کا شیک بنا کر بھی پی سکتے ہیں مگر اس میں کسی قسم کی چینی یا مٹھاس شامل نہیں کرنا ہے

    کیلا وزن کم کرنے میں کس طرح معاون ہو سکتا ہے

    وزن
    Image Credit: Bollywood Shadis.com

    عام طور پر یہ بات حیرت کا سبب ہے کہ کیلے کو سب لوگ وزن بڑھانے والی غذا کے طور پر جانتے آۓ ہیں اور اس کے ذریعے وزن کم کرنا کیسے ممکن ہو سکتا ہے لیکن ماہرین کے مطابق ایک کیل کے اندر 100 کیلوریز ہوتی ہیں جب کہ ایک کپ دودھ میں 80 کیلوریز ہوتی ہیں دن بھرمیں 6 کیلے کھانے سے 600 کیلوریز جب کہ تین کپ دودھ پینے سے 240 کیلوریز ملتی ہیں جو دن بھر کی تقریبا 840 کیلوریز بناتی ہیں

    اس وجہ سے دن بھر میں 1000 کیلوریز سے کم غذا کے استعمال کے سبب جسم میں جمع شدہ چربی استعمال ہونا شروع ہو جاتی ہے جو کہ تیزی سے وزن کم کرنے کا سبب بن سکتی ہے

    کیلے اور دودھ کی ڈائٹ کے فوائد

    کیلے اور دودھ پر مشتمل یہ ڈائٹ تیزی سے وزن کم کرنے کے ساتھ ساتھ مختلف طریقوں سے صحت کے لیۓ بہت مفید ثابت ہو سکتی ہیں۔ کیلا اور دودھ کھانے سے ایک تو کافی دیر تک بھوک کا احساس نہیں ہوتا ہے اس کے علاوہ اس میں فائبر کی بڑی مقدار موجود ہوتی ہے جو کہ ہاضمے کے عمل کو درست کر کے میٹا بولزم کو تیز کرتی ہے جس سے وزن میں تیزی سے کمی واقع ہوتی ہے

    کیلا منرل ، وٹامن اور خاص طور پر پوٹاشیم سے بھر پور ہوتا ہے جس وجہ سے صرف اس ڈائٹ کے استعمال سے وزن کم ہونے کے ساتھ ساتھ جسم کو توانائي کی درکار مقدار میسر ہونے میں آسانی ہوتی ہے ۔ اس کے علاوہ کیلے کے ساتھ دودھ کی موجودگی اس غذا کو پروٹین اور کیلشیم سے بھر پور بنا دیتی ہے جس کے سبب جسم میں کمزوری کا احساس نہیں ہوتا ہے

    دودھ مین موجود کیلشیم ہڈیوں اور پٹھوں کی صحت کے لیۓ بھی بہت ضروری ہوتا ہے جس کی وجہ سے ڈائٹنگ کے باوجود ہڈیاں اور پٹھے مضبوط رہتے ہیں اور جسم میں درد کی شکایت نہیں ہوتی ہے

    اس ڈائٹ میں موجود وٹامن چہرے کی جلد کے لیۓ بھی مفید ہوتے ہیں اس وجہ سے جلد کے نکھار میں وزن کی کمی کے باوجود کسی قسم کی کمی واقع نہیں ہوتی ہے اور چہرہ تروتازہ رہتا ہے

    وزن
    Image Credit: Whitney bond

    کیلے اور دودھ کی ڈائٹ کے دوران احتیاط

    یہ ڈائٹ اگرچہ ذیابیطس کے مریضوں کے لیۓ بھی مفید ہوتی ہے کیون کہ اس میں ایک جانب تو قدرتی مٹھاس ہوتا ہے جو کہ خون میں شوگر کے لیول کو بڑھنے سے روکتا ہے مگر اس کے باوجود کچھ افراد اس کے استعمال کے سبب خون میں شوگر کے لیول کی کمی کا شکار بھی ہوسکتے ہیں اس وجہ سے ذیابیطس کے مریضوں کو وزن کم کرنے کے لیۓ اس ڈائٹ کو اپنانے سےپہلے اپنے معالج سے لازمی طور پر مشورہ کر لینا چاہیۓ ہے

    ذیابیطس کے ماہر ڈاکٹر سے مشورے کے لیۓ مرہم ڈاٹ پی کے کی ویب سائٹ وزٹ کریں یا پھر 03111222398 پر براہ راست رابطہ کر کے مشورہ حاصل کر سکتے ہیں 

     

    Ambreen Sethi

      Ambreen Sethi is a passionate writer with around four years of experience as a medical researcher. She is a mother of three and loves to read books in her spare time.

      Related Posts

      روزے کے فائدے

      روزے رکھنے کے ناقابل یقین صحت بخش فائدے

      March 29, 2023
      digestive system

      صحت مند روزہ: رمضان میں تیز ہاضمے کے لیے 7 طریقے

      March 28, 2023
      قوت مدافعت

      قوت مدافعت میں کمزوری کی 5 علامات جو خطرناک بھی ثابت ہو سکتی ہیں

      March 28, 2023

      Comments are closed.

      Read More
      • Health Blog
      • What is Cardiology in Pakistan
      • What is Dentistry in Pakistan
      • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
      • What is Diet & Nutrition in Pakistan
      • What is Endourology in Pakistan
      • What is ENT: Everything You Need to Know
      • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
      • What is Gynaecology and Obstetrics
      • What is Hepatology: Everything You Need to Know
      • What is Homeopathy in Pakistan
      • What is Internal Medicine in Pakistan
      • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
      • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
      • What is Nephrology
      • What is Oncology in Pakistan
      • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Pathology in Pakistan
      • What is Pediatrics in Pakistan
      • What is Physiotherapy in Pakistan
      • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
      • What is Pulmonology in Pakistan
      • What is Radiology in Pakistan
      • What is Rheumatology in Pakistan
      • What is Urology in Pakistan
      • What is Vascular Surgery in Pakistan
      View Posts by Categories
      • Brain Issues
      • Cancer Causes and Prevention
      • Childrens Health
      • Chronic Conditions
      • COVID19
      • Dental Health
      • Diet & Nutrition
      • Eyesight Issues
      • Fitness & Exercise
      • Hair Care
      • Health News
      • Healthy Lifestyle
      • Heart Health
      • MARHAM Features
      • Medicine
      • Men’s Health
      • Mental Well-Being
      • Nail Care
      • News
      • Pain Management
      • Pakistan Healthcare System
      • Skin Care
      • Sonology
      • Stomach Issues
      • Telemedicine
      • Urdu
      • Video Channel
      • Weight Loss & Obesity
      • Women's Health

      Download our app

      Lab Tests

      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan

      Top Cities

      • Lahore
      • Karachi
      • Islamabad
      • Rawalpindi
      • Faisalabad
      • Peshawar
      • Multan
      • Quetta
      • Gujranwala
      • Sargodha
      • Hyderabad
      • Bahawalpur
      • Sialkot
      • Rahim Yar Khan
      • View All Cities

      Top Hospitals

      • City International Hospital
      • Doctors Hospital
      • Hameed Latif Hospital
      • Akram Hospital
      • Chughtai Medical Center
      • Iqra Medical Complex Hospital
      • Surgimed Hospital
      • Omar Hospital & Cardiac Centre
      • Hilal-E-Ahmar House Hospital
      • Health Icon Medical & Diagnostic Centre
      • Khan Medical City Hospital
      • Faisal Hospital
      • Saleem Medical Complex Hospital
      • Kanan Clinic
      • View All Hospitals

      Top Specialities

      • Dermatologist
      • Neurologist
      • Gynecologist
      • Urologist
      • Gastroenterologist
      • Pulmonologist / Lung Specialist
      • Orthopedic Surgeon
      • Pediatrician
      • General Physician
      • Nephrologist
      • Sexologist
      • Ent Specialist
      • Eye Surgeon
      • Neuro Surgeon
      • View All Specialities

      PMC Verified Doctors

      Authentic & updated information

      Money back guarantee

      We return money within 48 hours

      12/7 customer support

      Well-trained & Supportive team

      Secure online payment

      We possess SSL / Secure сertificate

      • Privacy Policy
      • Delivery Policy
      • Refund Policy
      • Payment Terms
      • Cancellations Policy
      • Terms of Use
      • FAQs
      • About Us
      • Contact Us
      • Doctors
      • Partnerships
      • Careers
      • Help me Marham
      • Invite Friends & Family

      © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. – All Rights Reserved

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.