Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Consult Online
      • All Online Doctors
      • Ask Doctor – Q/A Forum
      • Online Gynecologist
      • Online Urologist
      • Online Psychologist
      • Online Stomach Specialist
      • Online Psychiatrist
      • Online General Physician
      • Online Dermatologist
      • All Online Specialities
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Order Medicines
    • Forum
    • Special Offers
    Marham
    Home»Health News»زچگی کے بعد ایک ماں کے پیشاب پر کنٹرول ختم ہونے کی کہانی اور اس کا علاج
    Health News

    زچگی کے بعد ایک ماں کے پیشاب پر کنٹرول ختم ہونے کی کہانی اور اس کا علاج

    Farzeen JawadBy Farzeen JawadMarch 2, 20226 Mins Read
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    Table of Content

    • زچگی کے بعد پیشاپ پر کنٹرول ختم ہونے کی وجہ
    • شرونیی فرش کی خرابی کیا ہے؟
    • شرونیی فرش کی خرابی کی علامات
    • شرونیی فرش کی خرابی کی وجوہات
    • شرونیی خرابی کی تشخیص
    • شرونیی فرش کی خرابی کا علاج
    • دیگر طریقہ علاج میں شامل ہیں
    • علاج سے پیشاب کی تکلیف سے نجات
    • مرہم کی ایپ ڈاؤن لود کرنے کے لئے یہاں کلک کریں 
    Reading Time: 5 minutes

    اکثر خواتین کو بچے کر پیدا ہونے کے بعد مختلف قسم کی جسمانی کمزوریوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے جس میں پیشاب پر سے کنٹرول ختم ہونا بھی شامل ہے، ایسی ہی ایک ماں نے بی بی سی کو انٹرویو دیتے ہوئے بتایا کہ کس طرح ان کے تیسرے بچے کی پیدائش کے بعد  انکا اپنے پیشاب پر سے کنٹرول ختم ہوگیا اور انہیں کس قدر شرمندگی اور تکلیف کا سامنا کرنا پڑا

    زچگی کے بعد پیشاپ پر کنٹرول ختم ہونے کی وجہ

    پیلوک فلور ڈس فنکشن

    اس خاتون نے بی بی سی کو ایک انٹرویو میں بتایا کہ  جب ان کا تیسرا بچہ پیدا ہوا تو اس کے بعد انکا کنٹرول پیشاب پر سے ختم ہو گیا ، وہ کھانستی، چھینکتی کوئی چیز یا وزن اٹھاتی یہاں تک کہ اپنا نومولود بچہ اٹھانے پر بھی ان کا پیشاب خارج ہو جاتا جس کی وجہ سے انہیں بہت شرمندگی اٹھانی پڑتی، ایک وقت تو ایسا آیا کہ پیشاب کی حاجت ہونے پر باتھ روم تک جاتے جاتے ان کے کپڑے خراب ہو جاتے  جس کی وجہ سے وہ بہت پریشان تھیں

    پیشاب کی اس تکلیف کی جہ سے انہوں نے کہیں آنا جانا اور لوگوں سے ملنا جلنا چھوڑ دیا تھا۔ خاتون کے مطابق اس تکلیف کی وجہ سے ان کی ازدواجی زندگی پر بھی منفی اثر پڑ رہا تھا ۔ ان کی ذاتی زندگی متاثر ہو رہی تھی وہ جنسی تعلق کے دوران دباؤ پڑنے اور تکلیف کے سبب اپنے شوہر کا ساتھ نہیں دے پا رہی تھیں۔ پھر انہوں نے ڈاکٹر کے پاس جانے کا فیصلہ کیا جہاں انہیں یہ پتہ چلا کہ انہیں شرونیی فرش یعنی پیلویک فلور کی خرابی کی شکایت ہے ۔ لیکن اس کا علاج موجود ہے

    شرونیی فرش کی خرابی کیا ہے؟

    پیلوک فلور ڈس فنکشن

    شرونیی فرش کی خرابی آپ کے شرونیی فرش کے پٹھوں کو کنٹرول کرنے میں ناکامی ہے شرونیی فرش آپ کے شرونیی میں موجود اعضاء کو سہارا دینے کے لئے ایک پل کی طرح کام کرتا ہے بشمول مثانہ، ملاشی اور بچہ دانی یا پروسٹیٹ ان پٹھوں کا سکڑنا اور آرام کرنا آپ کی آنتوں کی حرکت، پیشاب اور خواتین کے لئے جنسی ملاپ کو کنٹرول کرتا ہے

    شرونیی فرش کی خرابی آپ کے پٹھوں کو آرام کرنے کے بجائے سکڑنے پر مجبور کرتی ہے جس کے نتیجے  میں آتنوں کی حرکت میں دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے

    شرونیی فرش کی خرابی کی علامات

    شرونیی فرش کی خرابی سے وابستہ کئی علامات ہیں جیسے  پیشاب کے مسائل، پیشاب بہت آنا یا دردناک پیشاب، قبض، کمر کے نچلے حصے میں درد،خواتین کے لئے جنسی تعلق میں تکلیف، شرونیی علاقے یا ملاشی میں دباؤ، شرونیی میں پٹھوں کا کھینچاؤ۔

    شرونیی فرش کی خرابی کی وجوہات

    ابھی تک واضح طور پر اس کی وجوہات سامنے نہیں آئی ہیں لیکن ڈاکٹر اس کو کچھ حالات و واقعات سے جوڑ سکتے ہیں   بچے کی پیدائش یا بچوں کے درمیان کم وقفہ، موٹاپا،شرونیی علاقے میں چوٹ، قبض،پیٹ کے زور پر وزن اٹھانا، اعصابی نقصان، شرونیی سرجری وغیرہ

    اگر آپ کو بھی پیشاب کی تکلیف ہے یا کوئی بھی تکلیف اس سلسلے میں مدد حاصل کریں مرہم کی ویب سائٹ مرہم ڈاٹ کام پر وزٹ کر کے یا اس نمبر پر ڈاکٹر سے رابطہ کریں03111222398

    شرونیی خرابی کی تشخیص

    اس تکلیف کی تشخیص آپ سے بہتر کوئی نہیں کر سکتا اگر آپ کو بھی بار بار پیشاب آنے یا پیشاب نکل جانے کی تکلیف کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے تو آپ ڈاکٹر سے رابطہ کریں وہ آپ کی طبی تاریخ کا جائزہ لیتے ہوئے اور علامات کا مشاہدہ کرتے ہوئے تشخیص کریگا ،وہ پٹھوں کی کمزوری کا بھی جائزہ لے گا، اس کے علاوہ ڈاکٹر آپ کے ملاشی یا اندام نہانی میں پرینومیٹر ایک چھوٹی سی سینسنگ ڈیوائس رکھ کر اندرونی معائنہ بھی کر سکتا ہے

    شرونیی فرش کی خرابی کا علاج

    شرونیی فرش کی خرابی کے علاج کا مقصد آنتوں کی حرکت کو آسان بنانے اور مزید کنٹرول فراہم کرنے کے لئے شرونیی فرش کے پٹھوں کو آرام دینا ہے اس کے  علاج میں مختلف طریقہ کار شامل ہیں جن میں کینگل مشقیں، سرجری شامل ہیں ۔                                                          

    اس کے علاوہ ایک عام طریقہ علاج بائیو فیڈ بیک ہے ۔ اس تکنیک میں آپ کا معالج یہ مانیٹر کرتا ہے کہ ایک خصوصی سینس کے ذریعے اپنے شرونیی عضلات کو کیسے سکڑتے یا آرام دیتے ہیں۔اس مشاہدہ کے بعد آپ کا ڈاکٹر آپ کو بتائے گا کہ آپ ہم آہنگی کو کیسے بہتر بنا سکتے ہیں۔  

    دیگر طریقہ علاج میں شامل ہیں

    پیلوک فلور ڈس فنکشن

    پٹھوں کو آرام: اس معلاملے میں آپ کا ڈاکٹر آپ کو پٹھوں کو آرام دینے کا طریقہ کا تجویز کر سکتا ہے اس طرح آپ کے پٹھوں کو سکڑنے سے روکا جا سکتا ہے

    خود کی دیکھ بھال: اکثر خواتین بچے کی پیدائش کے بعد خود کی دیکھ بھال کی جانب توجہ نہیں دے پاتی ہیں جس کی وجہ سے ان کے شرونیی فرش میں خرابی ہو جاتی ہے ، اپنے شرونیی فرش پر سے تناؤ کو کم کرنے کے لئے باتھ روم استعمال کرتے وقت دھکیلنے یا دبانے سے گریز کریں، آرام کی تکنیک جیسے یوگا یا اسٹریچنگ  آزمائیں، گرم غسل کا اہتمام کریں آپ کو فرق محسوس ہو گا اس سے آپ کے پٹھوں کو آرام ملے گا

    سرجری: آپ کے شرونیی فرش کی خرابی اگر ملاشی کے بڑھنے کی وجہ سے ہے جس کی وجہ ست شرونیی اعضاء کھینچاؤکا شکار ہیں توسرجری متاثرہ شرونیی اعضاء کو ڈھیلا کرنے میں مدد کرےگی۔

    علاج سے پیشاب کی تکلیف سے نجات

    خاتون نے بی بی سی کو بتایا کہ ان کی ڈاکٹر نے بھی اسٹریچنگ کی تکنیک اپنانے کا مشورہ دی جس کی وجہ سے انہیں کافی فرق محسوس ہوا اور اب وہ آہستہ آہستہ  پیشاب پر کنٹرول پانے میں کامیاب ہو رہی ہیں۔ پیشاب کی تکلیف پر قابو پانے کی بدولت ان کا اعتماد بحال ہورہا ہے۔ اب انہوں نے واپس سے لوگوں میں گھلنا ملنا شروع کر دیا ہے اور وہ اب گھر سے باہر بھی آنے جانے لگی ہیں۔

    اگر آپ کو بھی زچگی کے بعد یا کسی بھی وجہ سے پیشاب کی تکلیف یا کسی بھی قسم کی شرونیی خرابی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے تو اپنے ڈاکٹر سے بات کرنے میں بالکل نہ ہچکچائیں ،ایک چھوٹا سا علاج آپ کا اعتماد اور خوشیاں واپس لا سکتا ہے

    مرہم کی ایپ ڈاؤن لود کرنے کے لئے یہاں کلک کریں 

    AndroidIOS

    Related

    Pelvic floor disfunction urdu
    Farzeen Jawad

      I have a bachelor’s degree in Computer Science but converted my passion towards writing and principalship in 2014. A supermom of three kids is now managing work and home together. On my day off, you’ll find me surrounded by smart gadgets, funny friends and a wholesome jar of dry fruits.

      Related Posts

      کیا حمل کے دوران چھوٹے بچے کو اپنا ماں دودھ پلا سکتی ہے یا نہیں جانیں

      May 16, 2022

      گرمی میں پیریڈز کے دوران جلد کے مسائل اور خارش کا حل جانیں

      May 16, 2022

      10 Paragis Benefits for Fertility: A Magic Solution?

      May 16, 2022

      Comments are closed.

      View Posts by Categories
      • Brain Issues
      • Cancer Causes and Prevention
      • Childrens Health
      • Chronic Conditions
      • COVID19
      • Dental Health
      • Diet & Nutrition
      • Eyesight Issues
      • Fitness & Exercise
      • Hair Care
      • Health News
      • Healthy Lifestyle
      • Heart Health
      • MARHAM Features
      • Men’s Health
      • Mental Well-Being
      • Nail Care
      • News
      • Pain Management
      • Pakistan Healthcare System
      • Skin Care
      • Sonology
      • Stomach Issues
      • Telemedicine
      • Urdu
      • Video Channel
      • Weight Loss & Obesity
      • Women's Health
      Read More
      • What is Cardiology in Pakistan
      • What is Dentistry in Pakistan
      • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
      • What is Diet & Nutrition in Pakistan
      • What is Endourology in Pakistan
      • What is ENT: Everything You Need to Know
      • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
      • What is Gynaecology and Obstetrics
      • What is Hepatology: Everything You Need to Know
      • What is Homeopathy in Pakistan
      • What is Internal Medicine in Pakistan
      • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
      • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
      • What is Nephrology
      • What is Oncology in Pakistan
      • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Pathology in Pakistan
      • What is Pediatrics in Pakistan
      • What is Physiotherapy in Pakistan
      • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
      • What is Pulmonology in Pakistan
      • What is Radiology in Pakistan
      • What is Rheumatology in Pakistan
      • What is Urology in Pakistan
      • What is Vascular Surgery in Pakistan
      Facebook Twitter Instagram Pinterest
      © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. - All Rights Reserved

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.

       

      Loading Comments...
       

      You must be logged in to post a comment.