5/5 Average rating based on 1 reviews.
Wait Time
Avg. Time to Patient
I am satisfied with the doctor.
ڈاکٹر اسحاق خان اللہ تعالی کی طرف سے بھیجی گئی ایک نعمت سے کم نہیں ہے بہت ہی مخلص نیک انسان ہیں اپنے پیشہ سے بہت اور مریضوں سے بہت مخلص ہیں مریض کی جان بچانے کے لیے اخری حد تک جاتے ہیں اللہ تعالی ڈاکٹر صاحب کو صحت والی عبادت گزار لمبی زندگی عطا فرمائے میں ڈاکٹر صاحب کو ضلع میاں والی سے دعائیں دے رہا ہوں