5/5 Average rating based on 76 reviews.
Wait Time
17 mins
Avg. Time to Patient
16 mins
I am satisfied with the doctor.
میری بیگم کے کان میں تکلیف تھی تقریباً ایک سال سے ہم نے کچھ عرصہ قبل کسی اور بڑے معروف ڈاکٹر کو چیک کروایا لیکن مسئلہ حل نا ہوا پھر گوگل پہ سرچ کرکے ڈاکٹر دانش صاحب سے ٹائم لیا آج چیک اپ کروایا انہوں نے فوراً صحیح تشخیص کرکے 5 منٹ میں کان میں پھنسی روئی نکال دی ۔ہمیں ڈاکٹر صاحب بہت اچھے لگے اللہ تعالیٰ انہیں مزید ترقی عطاء فرمائے آمین
I am satisfied with the doctor.
Rubina Memorial Hospital
I am satisfied with the doctor.
Rubina Memorial Hospital