Diagnosis Satisfaction
100%
اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔ماشاء اللہ ڈاکٹر صاحب بہت ہی قابل ہیں ۔انہوں نے چند منٹوں میں ہی میری بیماری کی تشخیص کر دی اور میرے لیے ایک بہترین میڈیسن کا انتخاب کیا ۔جس کو میں ایک ہفتہ استعمال کرنے کے بعد الحمد للہ فٹ اور توانا ہوں ۔میں تقریبا چار سال سے اس مرض کا شکار تھا ۔اللہ تعالی ڈاکٹر صاحب کو جزائے خیر دے۔ آمین ثم آمین
Review shared online - 11 months ago
Satisfied
Review shared online - 1 year ago
Satisfied
Review shared online - 1 year ago
Satisfied
Review shared online - 1 year ago
Great
Review shared online - 2 years ago
Great and Experience doctor
Review shared online - 2 years ago
I am the Asthma Patient.
Review shared online - 2 years ago