Get Confirmed Appointment Online

Select Hospital/Clinic

IMR: Institute of Medical Rehabilitation Center

Rs. 2,500

Available Today - 06:30 PM - 09:00 PM

G-8

Select Date & Time

Book now and get contact details and address location in SMS.

42 Reviews

5/5 Average rating based on 42 reviews.

Wait Time

7 mins

Avg. Time to Patient

20 mins

Patient Satisfaction
5/5
Diagnosis
5/5
Staff Behaviour
5/5
Clinic Environment
5/5

Z.A - 15/12/2020

I am satisfied with the doctor.

میں یہ میسج اردو میں ٹائپ کر رہا ہوں کے سب اس کو باآسانی پڑھ سکیں۔میرا ACL ligament دائیں گٹھنے میں injure ہوا تھا۔best orthopedic surgeons کو دکھایا پھر operate ہوا . Surgery فیل ہوئی مجھے آخر کار knee replacement کا بول دیا گیا ڈاکٹر سہیل کامران کا پتہ چلا۔سر نے ozone therapy سٹارٹ کروائی ۔ میں چل نہیں سکتا تھا جب سر کے پاس گیا تھا۔اور اب میں بغیر acl ligamnet نارمل لائف گزار رہا ہوں۔ اب کوئی سوجن نہیں۔کوئی درد نہیں۔ ڈاکٹر صاحب کے پاس میں نے اپنی treatment کے دوران بہت سے لوگوں کو شفاء پاتے دیکھا ۔اللہ سر کو لمبی ذندگی اور سکون عطا فرمائے۔

  • Great Experience

Z.A - 15/12/2020

I am satisfied with the doctor.

میں یہ میسج اردو میں ٹائپ کر رہا ہوں کے سب اس کو باآسانی پڑھ سکیں۔ میرا ACL ligament دائیں گٹھنے میں injure ہوا تھا۔ best orthopedic surgeons کو دکھایا پھر operate ہوا . Surgery فیل ہوئی مجھے آخر کار knee replacement کا بول دیا گیا ڈاکٹر سہیل کامران کا پتہ چلا۔سر نے ozone therapy سٹارٹ کروائ۔ میں چل نہیں سکتا تھا جب سر کے پاس گیا تھا۔اور اب کے بغیر acl ligamnet نارمل لائف گزار رہا ہوں۔ اب کوئی سوجن نہیں۔کوئی درد نہیں۔ ڈاکٹر صاحب کے پاس میں نے اپنے علاج کے دوران بہت سے لوگوں کو شفاء پاتے دیکھا ۔اللہ سر کو لمبی ذندگی اور سکون عطا فرمائے۔

  • Great Experience

A.U - 15/12/2020

I am satisfied with the doctor.

سہیل کامران جیسا قابل اور خوش اخلاق ڈاکٹر ہزاروں میں اک ہے ایماندار اور مریض سے پیار کرنے والا انسان ہے خدا ترس

  • Great Experience