5/5 Average rating based on 281 reviews.
Wait Time
8 mins
Avg. Time to Patient
13 mins
I am satisfied with the doctor.
سلام علیکم ۔ڈاکٹر صاحبہ بہت بہترین انداز سے بات کرتی ہیں مکمل مطمئن کرتی ہیں ہم شکر گذار ہیں ڈاکٹر صاحبہ اور مرہم ایپ کے۔
Video Consultation
I am satisfied with the doctor.
ڈاکٹر صبا کے بارے میں میرا تجربہ بہت ہی خوبصورت رہا ہے۔ وہ ایک شاندار ڈاکٹر ہیں اور اُن کا ایسٹھیٹیشن کا کام بھی بہت عظیم ہے۔ میں اُن کے پاس اپنے جلد کے مسائل کے لئے گءی تھئ اور انہوں نے مجھیں بہترین راہنمائی فراہم کی۔ اُن کی بدولت میرے چہرے کے دانے ختم ہو گئے ہیں اور میں بہت خوش ہوں۔ ان کا علاج میرے لئے کامیاب ثابت ہوا۔ Indeed, she is the best doctor in Karachi! 💗
I am satisfied with the doctor.
السلام علیکم ۔ڈاکٹر صاحبہ نے بہت اچھے طریقے سے بات سنی اور بہترین انداز میں مسئلہ سنا ہم بہت مطمئن ہیں
Video Consultation