Homoeopathic Consultants
Rs. 300 Pay Online & Save 30
Available Today - 05:30 PM - 09:30 PM, 09:25 PM - 11:00 PM
Gulistan e Johar5/5 Average rating based on 336 reviews.
Wait Time
10 mins
Avg. Time to Patient
15 mins
I am satisfied with the doctor.
ہمیں ڈاکٹر کا پتہ فیس بک چلا ہم نے سب سے پہلے اپنے والد کا علاج شروع کروایا جن کو گھٹنوں میں سوجن اور درد تھا ڈاکٹر کہتے تھے کہ گیپ ختم ہو گیا ہےاغا خان یہ اخر نیشنل کے چکر لگا لگا کے تھک گئے تھے بعد میں فیصلہ ساری میڈیسن جو وہ دے رہے ہیں وہ صرف پین کلر ہے اور وقتی فائدہ ہے ڈاکٹر ارحم سے پانچ مہینے علاج کرانے کے بعد والد صاحب کی طبیعت بہت بہتر ہو گئی کچھ ڈاکٹروں نے تو ان کو اپریٹ کروانے کا کہا تھا لیکن الحمدللہ اپریٹ کروائے بغیر ہی طبیعت بہتر ہو گئی اب وہ نماز تراویح بھی ارام سے ادا کر رہے ہیں دوسرا علاج ہم نے اپنی والدہ کے کروایا گزشتہ 15 سال سے ان کو سانس asthama کا مسئلہ تھا کافی ڈاکٹروں کو دکھایا لیکن صرف وقتی ارام اور انہیلر کا استعمال گزشتہ 12 13 سال سے کر رہی تھی الحمدللہ پہلے ہی من والدہ کو کافی انا ایا اور دوسرے منتھ ان کا انہیلر سے جان چھوٹ گئی ڈاکٹر صاحب مرد و خواتین ایکسپرٹ بھی ہے گزشتہ تقریبا ایک سال سے بہت سارے لوگوں کو ہم نے بھیجو ان کو کافی فائدہ ہوا
I am satisfied with the doctor.
میرے ساتھ کافی عرصے سے asthma کا پرابلم تھا اور میں سرچ کر رہی تھی کہ کہیں مجھے اچھا سا کوئی ڈاکٹر مل جا تاکہ میری یہ بیماری دور ہو سکےمیں سے میری کزن نے بتایابہرحال ہے میری یہ بیماری میری یہ بیماری بالکل صحیح ہو گئی ہےم
I am satisfied with the doctor.
میرے ساتھ کافی عرصے سے asthma کا پرابلم تھا اور میں سرچ کر رہی تھی کہ کہیں مجھے اچھا سا کوئی ڈاکٹر مل جا تاکہ میری یہ بیماری دور ہو سکےمیں سے میری کزن نے بتایابہرحال ہے میری یہ بیماری میری یہ بیماری بالکل صحیح ہو گئی ہےم