5/5 Average rating based on 9 reviews.
Wait Time
Avg. Time to Patient
I am satisfied with the doctor.
ماشااللہ بہت ہی قابل اور انسانیت کی بھلائ کرنے والے ڈاکڑ ہیں مریض کا بہت بہترین علاج کرتے ہیں
I am satisfied with the doctor.
ڈاکٹر عمار ہمدانی انتہائی قابل ڈاکٹر ہونے کے ساتھ ساتھ اچھے انسان بھی ہیں۔۔ میں اپنی زندگی میں ایسے ڈاکٹر بہت کم دیکھے ہیں جو مریض کے درد کو اپنا درد سمجھ کر علاج کریں۔۔ میرا تجربہ ڈاکٹر عمار ہمدانی کے ساتھ بہترین رہا۔۔ اللہ پاک ان کو کامیابی عطا فرمائے
I am satisfied with the doctor.
Their services could focus on achieving natural-looking hair growth and density.