5/5 Average rating based on 392 reviews.
Wait Time
13 mins
Avg. Time to Patient
12 mins
I am satisfied with the doctor.
ڈاکٹر ارم صاحبہ سمجھدار اور تحمل مزاج گائناکالوجسٹ ہیں۔ گائنی سے متعلق ہر مسئلے کا پورا ادراک ہوتا ہے۔ سی سیکشن بہت مہارت اور دل سے کرتی ہیں میری وائف کا پانچواں سی سیکشن 15 اگست کو انہوں نے کیا۔ میں بہت مطمئن ہوں کے مشکل ہونے کے باوجود انہوں نے بہت شاندار کیا۔ کوئی پریشانی کا سامنا نہیں کرنا پڑا الحمدللہ ۔اللہ پاک آپ کو مزید کامیابیاں اور برکتیں عطا فرمائے
I am satisfied with the doctor.
Your compassion and kindness are as impressive as your medical skills. You are an outstanding doctor. Keep up the fantastic word 👍 Regards: Dr Sohaib
I am satisfied with the doctor.
Yes have good way of speaking and ask about the root of cause and give good suggestions and good treatment
Noor Hospital