5/5 Average rating based on 25 reviews.
Wait Time
9 mins
Avg. Time to Patient
30 mins
I am satisfied with the doctor.
ہمارے مریض کی تبیت بہت زیادہ خراب تھی دل کا بہت زیادہ مسلہ تھا اور بلڈ پریشر کابھی بہت مسلہ تھا اور ڈاکٹر صاحب کے چیکپ سے اور میڈیسن سے اب ہمارے مریض بالکل ٹھیک ہے جی ماشاءاللہ ڈاکٹر صاحب کافی اچھا چیکپ کرتے ہیں
I am satisfied with the doctor.
میرے جسم میں اکثر درد رہتا تھا گبھراہٹ بہت زیادہ ہوتی تھی ہاتھ اور پاؤں سن ہو جاتے تھے۔ ۔۔میں کافی ڈاکٹروں سے علاج کروایا لیکن کچھ فائدہ نہ ہوا پھر ڈاکٹر محمد عمیر صاحب سے مشورہ کیا انہوں نے مجھے کچھ ادویات تجویز کیں جن کے استعمال سے میں اب الحمداللہ ٹھیک ہوں۔ ۔بغیر کوئی ٹیسٹ کروائے ڈاکٹر صاحب نے بلکل تشخیص کی۔ ۔جس کے لے میں ان کا نہایت مشکور ہوں۔
I am satisfied with the doctor.
You are such a life saver.thank you so much