5/5 Average rating based on 90 reviews.
Wait Time
11 mins
Avg. Time to Patient
11 mins
I am satisfied with the doctor.
کچھ وقت پہلے میرے ماں کو اچانک سانس لینے میں دشواری کا سامنا تھا اور چلنے پرنے پر بھی بہت تخلیف ہوتا تھا میں نے کوئیٹہ میں 2نامی گرامی ڈاکٹر کو دیکایا ڈاکٹرو نے بہت سے ٹیسٹ دیئے اور مہنگی مہنگی ادویات دیئے جس سے مریض کا تبیعت ٹھیک ہونے کے بجائیں اور بگھڈ گیا پریشانی کی عالم میں ایک دوست سے رابطہ ہوا جس نے ڈاکٹر عظمت اللہ قمبرانی صاحب کا ایڈریس دیا اس دوسرے دن میں شیخ زاید انسٹیوٹ اف کارڈیالوجی میں ڈاکٹر صاحب کے پاس گیا مریض کو ابتدائی ٹریٹمنٹ میں فرق انا شروع ہوگیا اب الحمدللہ کافی بہتر ہے ڈاکٹر صاحب ایک غریب دوست او خوش مزاج انسان ہے جناب کی اخلاق سے مریضوں کو بہت حوصلہ ملتا ہے
I am satisfied with the doctor.
The patient was satisfied and mentioned the doctor is very good.
City International Hospital
I am satisfied with the doctor.
The doctor is very well mannered and an expert in his field.