4.9/5 Average rating based on 54 reviews.
Wait Time
10 mins
Avg. Time to Patient
8 mins
I am satisfied with the doctor.
ڈاکٹر نادیہ افتخار – ایک قابل، بااخلاق اور ہمدرد نیفروالوجسٹ ہم نے ڈاکٹر نادیہ افتخار سے اپنی والدہ کا چیک اپ کروایا اور دل سے کہنا پڑتا ہے کہ واقعی وہ ایک بہت ہی قابل اور شفیق ڈاکٹر ہیں۔ ماشاءاللہ اُن کا رویہ نہایت نرم مزاج تھا، انہوں نے پوری تسلی کے ساتھ چیک اپ کیا اور ہر بات کو توجہ سے سنا۔ ان کا اخلاق بہت اعلیٰ ہے، اور جو عزت اور شفقت انہوں نے مریض کے ساتھ برتی، وہ آج کل بہت کم ڈاکٹرز میں دیکھی جاتی ہے۔ عام طور پر جب ہم کسی ڈاکٹر کے پاس جاتے ہیں تو یوں محسوس ہوتا ہے جیسے وہ مریض کو انسان ہی نہیں سمجھتے۔ لیکن ڈاکٹر نادیہ کا انداز ہی جدا تھا۔ ان کے پاس جا کر ایسا لگا جیسے واقعی کوئی مریض کو اہمیت دے رہا ہو، سن رہا ہو، اور سمجھ رہا ہو۔ ایسے ڈاکٹروں کی ہمارے معاشرے کو اشد ضرورت ہے۔ اللہ تعالیٰ ڈاکٹر نادیہ کو صحت، کامیابی اور مزید عروج عطا فرمائے۔ آمین۔
City International Hospital
I am satisfied with the doctor.
the overall experience is good enough the hospital, doctor
City International Hospital
I am satisfied with the doctor.
She listened to my patient thoroughly and also explained everything in detail. She made sure to address all our queries. Would definitely recommend her.