5/5 Average rating based on 35 reviews.
Wait Time
15 mins
Avg. Time to Patient
10 mins
I am satisfied with the doctor.
یہ لنگز کے ڈاکٹر ہیں ۔ بہت ہی اعلیٰ اخلاق کے مالک ہیں۔ ماشاءاللہ ڈاکٹر صاحب اور اسٹاف نے بہت اچھا تعاون کیا ۔ ٹریٹمنٹ بہت اچھا کیا ۔ انتظار بہت کم کیا۔
I am satisfied with the doctor.
ڈاکٹر گل حبیب صاحب بہت ہی اچھا اور خوبصورت انداز میں میرے مریض کے ساتھ پیش آیا وہ اپنے پلمولوجیسٹ میں بہت ہی ماہر ڈاکٹر ہے ڈاکٹر گل حبیب صاحب بہت ہی سادہ مزاج کا مالک ہے
I am satisfied with the doctor.
ڈاکٹر گل حبیب صاحب بہت انتہائی سادہ مزاج اور خوش اخلاق ڈاکٹر ہیں میں نے ڈاکٹر صاحب سے چیک کر وایا جگر کر وایا جو کافی عرصہ سے مجھے یہ مسئلہ تھا ڈاکٹرگل حبیب صاحب سے چیک اپ کروانے کے بعد میں اب بہتر محسوس کر رہا ہوں