Anwer clinic
Rs. 1,500
Available Tomorrow - 09:00 AM - 01:00 PM, 09:00 AM - 11:30 AM, 05:00 PM - 09:00 PM
Pakistan5/5 Average rating based on 15 reviews.
Wait Time
Avg. Time to Patient
I am satisfied with the doctor.
ڈاکٹر صاحب سے گزشتہ دو ہفتہ قبل فون پر میری بیٹی کی طبیعت کے متعلق گفتگو ہوئ میری بیٹی جو کہ پیٹ کے درد میں مبتلا تھی ڈاکٹر صاحب نے دو چار سوالات کیئے اس کے بعد انہوں نے میری بیٹی کو یرقان ڈائیگونوس کیا جب کہ میری بیٹی کو بظاہر ایسی کوئی علامات ظاہر نہیں ہو رہی تھیں۔۔۔۔۔ ٹیسٹ کروائے تو واقعی میری بیٹی کو یرقان تھا۔۔۔۔ اس سے قبل بھی متعدد بار ڈاکٹر صاحب نے فون پر کئیں بیماریوں کی تشخیص کی جو کہ واقعی سچ ثابت ہوئی۔۔۔۔ ڈاکٹر صاحب کی واقعی کمال کے بااخلاق پروفیشنل ڈاکٹر ہیں
I am satisfied with the doctor.
Doctor sahab mash Allah bohat qabil hen......mera bohat acha experience raha......
I am satisfied with the doctor.
Dr.Pervaiz is the best doctor in Rahim yar khan I am 💯 satisfied.....