Get Confirmed Appointment Online

Select Hospital/Clinic

Video Consultation

Rs. 2,500

Available Today - 02:00 PM - 05:00 PM

Online

Zafar Hospital And Maternity Home

Rs. 2,500 Pay Online & Save 250

Available Today - 02:00 PM - 06:00 PM

Muslim Abad

Kalsoom Imdad Mental Health Center

Rs. 2,000

Available Today - 10:00 AM - 05:00 PM

Shadman Town

Select Date & Time
✓ Get contact details and clinic directions in message
✓ Priority customer support if needed

57 Reviews

5/5 Average rating based on 57 reviews.

Wait Time

8 mins

Avg. Time to Patient

27 mins

Patient Satisfaction
4.9/5
Diagnosis
4.9/5
Staff Behaviour
5/5
Clinic Environment
5/5

I.a - 17/01/2022

I am satisfied with the doctor.

میں نے ڈپریشن کی وجہ سے میڈم تسلم سے رابطہ کیا تھا مرہم اپپ کے زریعے مجھے خوشی ہیں انہوں نے میری ساری بات سنی اور اس کا حل کیا

  • No Waiting Time
  • Great Experience
  • 1 hour meetup

H.A - 22/06/2024

I am satisfied with the doctor.

میرا بیٹا 11 سال کا ہے۔ اور اس کو جھٹکے لگتے تھے اور شدید جسم میں درد رہتا تھا، جس کی وجہ سے ایمرجنسی لے کر جانا پڑتا تھا، اور آنکھوں سے نظر آنا بند ہو جاتا تھا۔ ہم نے پاکستان کے بہت سے نامور ڈاکٹرز کو ان کے شہریوں میں وزٹ کیا لیکن کوئی افاقہ نہیں ہوا، بھر مرہم ایپ سے ڈاکٹر تسلیم کو دیکھا تو انکو ساہیوال میں وزٹ کیا۔ جب کہ ہماری رہائش اوکاڑہ شہر سے ہے۔ جب ڈاکٹر تسلیم سے پہلی ملاقات ہوئی تو ہمیں مختلف تشخیص ملی۔ اور ہمیں تسلی ملی اور پہلے سیشن سے کچھ سیشن میں ہی بالکل ٹھیک ہو گیا۔ ہم بہت خوش ہیں کہ ہمارا بیٹا اب بالکل ٹھیک ہے۔ ڈاکٹر صاحبہ بہت خوش اخلاق اور اپنی فیلڈ میں ایکسپرٹ ہیں۔ excellent services.

  • No Waiting Time
  • Great Experience
  • Good PA / Saff
  • Good Clinic

  • 10 min wait time
  • Great Experience
  • 1 hour meetup