Home Search Menu Profile

0 Best Allergy Specialists In Sargodha

Please call our patient care executive for assistance in finding the information. We have a network of doctors across Pakistan and our team can help you.

Call 0311-1222398

Consult Allergy Specialists NOW!

Consult Allergy Specialists NOW!

Connect In Minutes

Video / Audio Call

Verified Doctor

Share Reports/Chat

Who Is An Allergy Specialist?

An allergist is a physician specializing in the diagnosis and treatment of allergies. (description credits, Wikipedia). They are qualified to treat and diagnose allergies such as hay fever, food allergies, eczema, psoriasis, asthma, and types of sinus and ear infections. Allergy specialists also deal with asthma and asthma-related allergies.

Allergists help people treat or prevent their allergy problems If you're suffering from any allergies or diseases like asthma, you should consult an allergy specialist.

When visiting an allergy specialist, one should be prepared to answer a few detailed questions about your common allergic symptoms. 

Allergy specialists also perform some tests to identify specific allergens.

یہ وہ ڈاکٹر ہوتے ہیں جو کہ مختلف قسم کی الرجی کی تشخیص اور علاج کرتے ہیں ۔ ان کو مختلف قسم کی الرجی کی تشخیص اور ان کے اثرات کے بارے میں جانچنے میں مہارت ہوتی ہے ۔ جن میں الرجی کی وجہ سے ہونے والا بخار ، خارش ، دمہ ،اور مختلف قسم کے سانس اور اور کان کے انفیکشن شامل ہوتے ہیں ۔ الرجی کے ماہر ڈاکٹر الرجی کے سبب ہونے والے دمہ کی بیماری اور اس کے علاج میں خصوصی مہارت رکھتے ہیں ۔
یہ لوگوں کو مختلف قسم کی الرجی سے بچنے کی تدابیر بھی بتاتے ہیں ۔اگر آپ کو کسی بھی چیز سے الرجی ہو اور اس کے سبب دمہ اور دیگر مسائل کا شکار ہو تو آپ کوعلاج کے لیۓ الرجی کے ڈاکٹر سے رجوع کرنا چاہیۓ
الرجی کے ماہر ڈاکٹر سے ملنے سے قبل کچھ تفصیلی سوالات کی پہلے سے تیاری کرلینی ضروری ہے ۔جن میں ڈاکٹر الرجی کی بنیادی علامات کے بارے میں پوچھ سکتا ہے ۔ اس کے علاوہ ڈاکٹر اس حوالے سے مذيد معلومات کے لیۓ کچھ بنیادی ٹیسٹ بھی تجویز کر سکتے ہیں

Testing may include:

  • Blood tests
  • Patch tests
  • Skin tests
  • Pulmonary function tests
  • Nasal smears

These tests typically use very small amounts of allergens to determine which allergens can trigger an immune response.

خون کا ٹیسٹ
الرجی سے متاثر جلد کے حصے کا ٹیسٹ
جلد کا ٹیسٹ
سانس کے حصوں کے ٹیسٹ
ناک کے مواد کا ٹیسٹ
اس ٹیسٹ میں بہت کم مقدار میں الرجی کرنے والی اشیا کے ساتھ ان کا ٹیسٹ کیا جاتا ہے تاکہ پتہ چل سکے کہ کس چیز سے الرجی ہے

Book Appointment With The Best Allergy Specialist In Sargodha

Book an appointment or take online video consultation with the top certified doctors. You can call at Marham helpline: 0311-1222398 to schedule your appointment. It is Marham's honour to have served 50,000+ members through online consultations to date. It saves a lot of time and makes it easy for a patient to talk to a doctor at any hour of the day. Marham.pk always tries to share the burden of people and for that, we send you reminders and notifications about your appointments so that you don't miss any. Our team is always available to guide you regarding availability of doctors in your area and are concerned about your appointments so you can keep your health in check. They are available to attend your queries and calls from 9 am – 11 pm all week round.

بہترین اور تجربہ کار ڈاکٹروں سے آن لائن یا ملاقات کے لیۓ یہاں بکنگ کی جا سکتی ہے ۔ اس کے لیۓ مرہم کے نمبر 03111222398 پر رابطہ کیا جا سکتا ہے ۔ مرہم کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ پچاس ہزار سے زيادہ ممبر ڈاکٹر اس کے پلیٹ فارم پر موجود ہیں جن سے رابطہ کیا جا سکتا ہے ۔اس سے نہ صرف وقت کی بچت ہوتی ہے بلکہ دن کے کسی بھی حصے میں ان ڈاکٹرز سے رابطہ کیا جا سکتا ہے ۔ مرہم ڈاٹ پی کے ہمیشہ اس بات کی کوشش کرتی ہے کہ آپ کو آسانیاں فراہم کرۓ اس وجہ سے آپ کی ڈاکٹر سے ملاقات کے نوٹیفیکیشن اور یاد دہانی کے پیغامات آپ کو بھیجے جاتے ہیں تاکہ آپ ملاقات کے وقت کو یاد رکھ سکیں اور اس کے مطابق ڈاکٹر سے مل سکیں ۔ ہماری ٹیم ہر وقت آپ کے قریب ترین ڈاکٹروں کے بارے میں آپ کو بتانے کے لیۓ موجود رہتی ہے اور آپ کی رہنمائی کرتی ہے ۔ اور صبح نو بجے سے رات گیارہ بجے تک آپ کی مدد کے لیۓ پورے ہفتے موجود رہتی ہے

Allergy Specialist Related Diseases