5/5 Average rating based on 190 reviews.
Wait Time
12 mins
Avg. Time to Patient
13 mins
I am satisfied with the doctor.
ہم بزنس کے سلسلے میں لاہور گئے ہوئے تھے اچانک اطلاع ملی کہ میرے دادا ابو کو ہارٹ اٹیک ہوا ہے تو ایمبولینس کے ذریعے دادا ابو کو مبارک ہسپتال نیو بلاک ایمرجنسی میں ڈاکٹر گلشان احمد صاحب کی نگرانی میں ایڈمٹ کروایا ابتدائی طبی امداد کے بعد فوری طور پر ہمارے دادا ابو کو سی سی یو میں منتقل کر کے پرائمری انجیو گرافی کیلئے شفٹ کر دیا گیا انجیو گرافی کے بعد پتا چلا کہ دل کی مین شہ رگ بند ہے اسے فوری طور پر جدید امریکن ٹیکنالوجی والے سٹنٹ سے کھول دیا گیا اور اب الحمدللہ میرے دادا جان بلکل صحتیاب ہو چکے ہیں ۔ ہم ڈاکٹر گلشان احمد صاحب اور ان کی ٹیم کے بہت شکر گزار ہیں کہ بروقت ایمرجنسی سہولت دے کر ہمارے مریض کی جان بچائی ۔
I am satisfied with the doctor.
میرے انکل کو ہارٹ اٹیک آیا۔۔۔20منٹ میں دل کی اینجیوگرافی اور انجیو پلاسٹی کر کے ٹھیک کر دیا۔۔۔
I am satisfied with the doctor.
میریےابو جان کی اک سال پہلے ڈاکٹر گلشان احمد صاحب نے سٹنٹ ڈالا تھا ماشاءاللہ وہ اس کے بعد بالکلل ٹھیک ھو گئے ہیں۔بہت اچھے ڈاکٹر نے ۔ جزاک اللہ خیرا