Get Confirmed Appointment Online

Select Hospital/Clinic

Bilal Medicare (Dr Zareena Khaliq Hospital)

Rs. 2,000 Pay Online & Save 200

Available Tomorrow - 03:00 PM - 06:00 PM

Satellite Town

Select Date & Time
✓ Get contact details and clinic directions in message
✓ Priority customer support if needed

57 Reviews

5/5 Average rating based on 57 reviews.

Wait Time

6 mins

Avg. Time to Patient

13 mins

Patient Satisfaction
5/5
Diagnosis
5/5

M.A - 15/08/2024

I am satisfied with the doctor.

میرا نام محمدافضل مجوکہ ہے۔ ڈاکڑ بلال لالی صاحب کے بارے میرا ذاتی تجربہ یہ رہا ہے کہ وہ نا صرف ایک اچھے،تجربہ کار ماہر بچگان ڈاکڑ ہیں بلکہ اس کے ساتھ وہ نہایت شفیق اور بااخلاق انسان ہیں۔ شروع میں میرے بھتیجے کا چیک اپ ڈاکٹر صاحب سے کرواتے رہے ہیں جوکہ ماشاء اللہ اب بڑا ہوگیا ہے اور صحت مند ہے۔ میرے بیٹے کی عمر تقریبا ایک سال ہوچکی ہے ، بیٹے کو جب بھی بخار،موشن یا کوئی چھوٹا موٹا مسئلہ پیش آیا ہے میں ڈاکٹر صاحب کے پاس لے گیا ہوں ۔ ان کا طریقہ علاج بچوں کے باقی ڈاکٹرز سے ہٹ کر اس لیے ہےکہ وہ ہر بچے کی طبیعت کو سمجھتے ہوئے ہمیشہ اچھی دوائی تجویز کرتے ہیں جو کہ باقی ڈاکٹرز کے برعکس بچے خوش ہوکر اور والدین کو تنگ کیے بغیر لے لیتے ہیں۔ جب سے میرا بیٹا پیدا ہوا پہلے دن نرسری سے ان ہی سے چیک کروا رہا ہوں۔ بس ایک دفعہ موشن کی صورت میں گاوں میں موجود ایک عطائی سے چیک کروانے کا خمیازہ بھگتنا پڑا ،لیکن اس کے بعدبھی جب بھی ضرورت پیش آئی ڈاکٹر صاحب سے ملاقات کی ہے۔ میرا تو یہ یقین بن گیا ہے کہ ڈاکٹر صاحب کے پاس جا کر ان کا رویہ اور اخلاق دیکھ کر بچہ اور والدین آدھے تو ویسے ہی ٹھیک ہوجاتے ہیں۔ کمائی کے اس دور میں ڈاکٹر بلال لالی صاحب واحد ڈاکٹر ہیں جو بچوں کو تسلی سے چیک کرنے کا اتنا ٹائم دے کر نہ صرف تشخیص کرتے ہیں بلکہ ان کی خوراک ان کی طبیعت کے مطابق تجویزکرتے ہیں ، اللہ پاک کی خاص رحمت ہے اور اس کے بعد ڈاکٹر صاحب کی بدولت میرا بیٹا الحمداللہ بہت صحت مند اور فٹ ہے۔ میرے خیال میں ہمارے شہرسرگودہا میں اس طرح کا ڈاکٹرہونا ہمارے شہر اور یہاں کے بچوں کےلیے کسی نعمت سے کم نہیں۔اللہ پاک آپ کو ہمیشہ سلامت رکھےآمین

  • 10 min wait time
  • Great Experience
  • Good PA / Saff
  • Good Clinic
  • 30 min meetup

S.M - 05/11/2024

I am satisfied with the doctor.

ڈاکٹر بلال لالی صاحب اور ان کی ٹیم کا بہت شکریہ جن کی مسلسل مہنت توجہ اور خصوصی مہربانی کی وجہ سے میری بیٹی آج صحت اور سلامتی کے ساتھ ھماری زندگی میں شامل ہے۔۔۔۔خدا ان کو اور ان کی ٹیم کو سلامت رکھے۔۔۔۔منتظر شاہ

  • 10 min wait time
  • Great Experience
  • Good PA / Saff
  • Good Clinic
  • 20 min meetup

S.M - 05/11/2024

I am satisfied with the doctor.

ڈاکٹر بلال لالی صاحب اور ان کی ٹیم کا بہت شکریہ ۔۔۔ان کی خصوصی توجہ مہنت اور ڈاکڑ صاحب کی خاص محبت کی وجہ سے میری آج صحت اور سلامتی کے ساتھ ہمارے ساتھ ہے۔۔۔۔خدس ڈاکٹر صاحب اور ان کی ٹیم کو سلامت رکھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔منتظر شاہ

  • 10 min wait time
  • Great Experience
  • Good PA / Saff
  • Good Clinic
  • 20 min meetup