5/5 Average rating based on 33 reviews.
Wait Time
5 mins
Avg. Time to Patient
14 mins
I am satisfied with the doctor.
ڈاکٹر صبا ایک نہایت قابل، مہربان اور پروفیشنل ڈاکٹر ہیں۔ ہمارا ان کے ساتھ آپریشن ہوا اور انہوں نے جس توجہ، محنت اور خلوص سے علاج کیا، وہ واقعی قابلِ تعریف ہے۔ ان کا رویہ بہت دوستانہ اور اعتماد دینے والا تھا، جس سے ہمیں بہت سکون ملا۔ ہم ڈاکٹر صبا کے بے حد مشکور ہیں اور دل سے ان کی سفارش کرتے ہیں۔

Good
Amina Hospital