5/5 Average rating based on 8 reviews.
Wait Time
0 mins
Avg. Time to Patient
30 mins
I am satisfied with the doctor.
> ڈاکٹر سحربہت ہی پروفیشنل اور خیال رکھنے والی ڈاکٹر ہیں۔ انہوں نے میری پوری بات غور سے سنی، ہر سوال کا جواب تفصیل سے دیا، اور علاج بھی بالکل ضرورت کے مطابق دیا۔ غیر ضروری ٹیسٹ یا دوائیاں نہیں لکھیں۔ ھسپتال کا ماحول صاف ستھرا اور سٹاف تعاون کرنے والا ہے۔ میں انہیں دل سے ریکمنڈ کرتی ہوں۔
I am satisfied with the doctor.
ڈاکٹر سحر ایک بحترین اور پروفیشنل ڈاکٹر ہیں ان کو پیشنٹ کو کمفرٹ کرنا اتا ہے
I am satisfied with the doctor.