5/5 Average rating based on 1 reviews.
Wait Time
Avg. Time to Patient
I am satisfied with the doctor.
مجھ کو بہت تیز بخار تھا تو مینے ڈاکٹر صاحب کو کال کی اور ان کو اپنا مصلہ بتایا ڈاکٹر صاحب نے بہت پیار سے میری بات سنی اور مجھ بخار کی دوائی بتائی اور وہ دوائی انہوں نے بطور مسیج بھی کیا مینے دوائی منگوا کر دو دوز کھائی اور میں بلکل ٹھیک ہوگیا شکریہ ڈاکٹر جہانزیب