مجھے بار بار زکام لگ جاتا ھے۔ اور ایسا لگتا ھے ڈسٹ سے ناک بند ہو جاتا ھے ۔ یہ زکام کا مسئلہ ھے یا کیا مسئلہ ھے۔ ابھی صبح سے ایک ناک کی سائیڈ بند ھے اور زکام چھینک لگائی ہوئی ھے ۔ اب مجھے کس ڈاکٹر کو دیکھانا ھے ، کہیں ایلرجی تو نہیں...
Posted 1 week ago