5/5 Average rating based on 354 reviews.
Wait Time
5 mins
Avg. Time to Patient
17 mins
I am satisfied with the doctor.
> مجھے گردے کی پتھری کا بہت پرانا مسئلہ تھا۔ پیشاب میں خون آتا تھا اور درد ناقابل برداشت تھا۔ > رپورٹ میں 3 پتھریاں تھیں: *ایک 13mm، دوسری 10mm اور تیسری 5mm*۔ > میں نے ڈاکٹر عائشہ صاحبہ سے علاج کروایا۔ ان کی دی ہوئی دوا اور ہدایات پر عمل کرنے سے الحمدللہ میری تینوں پتھریاں نکل گئیں۔ > ساتھ میں تصویر بھی لگا رہا ہوں تاکہ آپ یقین کر سکیں۔ > ڈاکٹر صاحبہ بہت توجہ سے سنتی ہیں اور بہت اچھے طریقے سے سمجھاتی ہیں۔ بغیر کسی آپریشن یا لیزر کے مسئلہ حل ہو گیا۔ > اللہ انہیں جزائے خیر دے۔ میں سب کو دل سے ریکمنڈ کروں گا۔ > ڈاکٹر عائشہ جیسی محنتی اور قابل ڈاکٹر ملنا مشکل ہے۔ اللہ ان کے رزق اور عزت میں اضافہ فرمائے۔ آمین

Video Consultation