5/5 Average rating based on 20 reviews.
Wait Time
Avg. Time to Patient
I am satisfied with the doctor.
السلام علیکم ہمیں وہ وقت یاد ہے جب میری والدہ والد اور میں گھر میں موجود تھے والد صاحب کو ڈائریا اور الٹیاں تھیں اچانک وہ میرے بازوئوں میں جھولنے لگے ڈاکٹر حافظ عامر ایک فرشتے کی طرح پہنچے اوت والد صاحب کا مناسب لائف سیونگ ٹریٹمنٹ کیا اور انکی طبیعت بہتر ہونے پر ہسپتال پہنچایا اور ذندگی بچ گئی تھینکس ڈاکٹر عامر کریم نعمان کریم راجپوت
I am satisfied with the doctor.
Nice person and good behavior ....
I am satisfied with the doctor.
God bless u always