5/5 Average rating based on 236 reviews.
Wait Time
6 mins
Avg. Time to Patient
18 mins
I am satisfied with the doctor.
Video Consultation
I am satisfied with the doctor.
میں نے اپنے والدِ محترم اور والدہ محترمہ کے لیے پروفیسر ڈاکٹر عادل آفریدی صاحب سے سیشن لیا۔ ڈاکٹر صاحب نے بہت تفصیل اور توجہ کے ساتھ مریض کی ہسٹری لی، علامات کو سمجھا اور مسئلے کی مناسب تشخیص کے بعد معیاری علاج اور ادویات تجویز کیں۔ بعد ازاں فالو اَپ سیشنز کے دوران بھی ڈاکٹر صاحب کا رویہ انتہائی پروفیشنل، شائستہ اور قابلِ تعریف رہا۔ علاج کے دوران جب بھی ہمیں کوئی مسئلہ یا سوال درپیش ہوا، ڈاکٹر صاحب نے WhatsApp پر بھی نہایت تحمل اور خلوص کے ساتھ ہماری رہنمائی کی۔ ان کا انداز ایسا تھا جیسے کسی ڈاکٹر کے ساتھ نہیں بلکہ اپنے بڑے بھائی سے مشورہ کر رہے ہوں۔ مریض کو وقت دینا، بات کو غور سے سننا، تفصیل سے سمجھانا اور علاج کے دوران مسلسل رہنمائی کرنا ڈاکٹر صاحب کی بہت اچھی خصوصیات ہیں۔ میں ان کے پروفیشنل رویے اور مریضوں کے ساتھ خلوص پر دل سے شکر گزار ہوں اور انہیں ضرور recommend کروں گا۔
I am satisfied with the doctor.
Highly satisfied with the doctor’s consultation, professionalism, and treatment.
Video Consultation