5/5 Average rating based on 12 reviews.
Wait Time
Avg. Time to Patient
I am satisfied with the doctor.
ڈاکٹر سعد نذیر صاحب ایک بہت اچھے ڈرماٹولوجسٹ ہیں۔ مجھے سکن کا مسئلہ تھا جس کے لیے میں ان کے پاس چیک اپ کے لیے گیا۔ کلینک پر مجھے زیادہ انتظار نہیں کرنا پڑا۔ انہوں نے بہت تسلی اور توجہ سے میری بات سنی، میری بیماری کو اچھے سے سمجھا اور پھر بہت اچھے طریقے سے میرا چیک اپ کیا۔ ان کا علاج بہت موثر رہا۔ میں ان کے رویے اور علاج سے بہت مطمئن ہوں۔ highly recommended!

Mind Blowing Services And I had a 30 minute session and they provided me with Proper Treatment and Guidance