5/5 Average rating based on 1 reviews.
Wait Time
Avg. Time to Patient
I am satisfied with the doctor.
میں نے ڈاکٹر نازش کو چیک اپ کے لیے دکھایا۔ انہوں نے بہت اچھے طریقے سے میرا معائنہ کیا اور پوری توجہ کے ساتھ مسئلہ سنا۔ ان کے دیے گئے علاج اور دوائی سے مجھے کافی فائدہ ہوا ہے۔