5/5 Average rating based on 4 reviews.
Wait Time
Avg. Time to Patient
I am satisfied with the doctor.
انتہائی فضول خاتون ہے بات کرنے کی تمیز نہ مسیحائی قریب سے گزری ایک مریض کی کوئی پرائیویسی نہ خیال۔۔۔ جو مریض پہلے ہی ذہنی پریشانی کا شکار اسے دوسرے مریض کی مثال دے کر یہ کہنا کہ اولاد کو دھکا دے دو گی نقصان پہنچاؤ گی۔۔۔۔