5/5 Average rating based on 14 reviews.
Wait Time
7 mins
Avg. Time to Patient
8 mins
I am satisfied with the doctor.
کافی عرصے سے مجھے سر درد اور مائیگرین کی شکایت تھی۔ ڈاکٹر صاحبہ نے بہت تسلی سے میری بات سنی، اچھی طرح گائیڈ کیا اور مناسب دوا تجویز کی۔ دوا استعمال کرنے کے بعد الحمدللہ مجھے کافی بہتری محسوس ہوئی ہے۔ میں سب کو ریکمینڈ کروں گا کہ مائیگرین یا سر درد کی صورت میں ڈاکٹر صاحبہ سے ضرور چیک اپ کروائیں۔ بہت اچھی اور قابل ڈاکٹر ہیں۔
I am satisfied with the doctor.
Everything went smooth.Satisfied
I am satisfied with the doctor.
Video Consultation