kindly guide me fix teeth bethar hoty hain ya utharne or lgane waly teeth bethar hoty hain plz bata mashwra dyne...
میری عقل دارٹھ آدھی سے زیادہ ختم ہو چکی ہےساتھ چھوٹا سیسٹ ہے۔ایکسرے دیکھ کے بتا سکتے ہیں کہ اسکو نکلوانے پہ کتنی فیس یا اپریٹینگ چارجز کتنے ہونگے۔