sharp eyes pain with fever and head ache. soloution without visiting a clinic..
میری 6 سال کی بیٹی کو بخار ہو گیا۔ کوئٹہ میں ڈاکٹرز کو دکھایا تو انہوں ٹیسٹ کروانے کا کہا۔ ٹیسٹ رپورٹس اپلوڈ کر رہا ہوں۔ ڈاکٹرز نے کہا کہ خون میں جراثیم ہے۔ مہربانی کریں رہنمائی فرمائیں
Numbness in Right side of head and arm.4 to 5 month hogay hain .kabi theak hojati hai AUR kabi nai.kal to ser mein sudden pain hogai right side PE jaise vein patt jaye gi.ankh(eye) b Dard kar rhi hai abto