Tariq Homeopathic Clinic
Rs. 1,000 Pay Online & Save 100
Available Today - 09:00 AM - 11:00 PM
Johar Town5/5 Average rating based on 1,043 reviews.
Wait Time
5 mins
Avg. Time to Patient
17 mins
I am satisfied with the doctor.
ڈاکڑ صاحب ایک بہت اچھے انسان ہیں مریص کی بات بہت توجہ اور تسلی سے سنتے ہیں جس سے مریض کی بھی پوری تسلی ہو جاتی ہے کہ ایک اچھا ڈاکڑ مل گیا ہے اب ان شاءاللہ شفاء بھی مل جائے گی شفاء تو منجانب اللہ ہے بقی ڈاکڑ صاحب کے ہاتھ میں اللہ شفاء رکھ دے میرے لئے آمین ڈاکڑ صاحب سے مل کہ بہت اچھا لگا اور انہوں نے پوری تسلی دی کے آپ کی تمام بیماریاں ان شاء اللہ ٹیھک ہو جائیں گی اللہ ڈاکڑ صاحب کو مزید ترقی دےاور صحت و تندرستی اورایمان والی لمبی زندگی دے آمین
I am satisfied with the doctor.
Tariq Homeopathic Clinic
I am satisfied with the doctor.
الحمد اللہ ڈاکٹر کے ساتھ بہت تفصیل سے بات ہوئی پوری تسلی سے بات سنی گئی اس کے علاؤہ بھی جو بات پوچھنی گئ اس کا فورا جواب آیا۔