Home Search Menu Profile

0 Best Dietitian / Nutritionists In Layyah

Please call our patient care executive for assistance in finding the information. We have a network of doctors across Pakistan and our team can help you.

Call 0311-1222398

Consult Dietitian / Nutritionists NOW!

Consult Dietitian / Nutritionists NOW!

Connect In Minutes

Video / Audio Call

Verified Doctor

Share Reports/Chat

Dietitian / Nutritionist in Layyah Description

A nutritionist/dietician is a person who advises others on matters of food and nutrition and their impacts on health. Some people specialize in particular areas, such as sports nutrition, public health, or animal nutrition, among other disciplines. In many countries, a person can claim to be a nutritionist even without any training, education, or professional license, in contrast to a dietitian who has a university degree, professional license, and certification for professional practice. (description credits, Wikipedia)

Nutritionists/dieticians provide customized information for individuals who are either planning to lose weight or vice versa. These specialists observe a person's lifestyle and eating habits before recommending them a certain diet plan. Dieticians/Nutritionists develop meal plans according to a person's health requirements as well as their budget. Moreover, they also guide a client about better nutrition by educating them about diet, nutrition, and the relationship between good and bad eating. Consequently, it helps their clients to manage various other health conditions through diet. Nutritionists/dieticians may further help with pediatrics, oncology, sports, renal, food allergies, and gerontological nutrition.

ماہر غذائیت یا نیوٹریشنسٹ  سے مراد وہ فرد ہے جو کہ صحت کو دیکھتے ہوۓ غذا اور پرہیز کے متعلق تجویز کرتا ہے ۔ کچھ ماہر غذائیت کسی نہ کسی خاص شعبے میں مہارت رکھتے ہیں جیسے کہ کھلاڑیوں کی غذائیت کا شعبہ ، عام صحت کا شعبہ ، یا پھر جانوروں کی غذائیت کے ماہر وغیرہ ۔ بہت سارے ممالک میں غذائیت کا ماہر بننے کےلیۓ کسی خاص تعلیم ، ڈگری یا ٹریننگ کی ضرورت نہیں ہوتی ہے ۔ مگر ڈائٹیشن یا غذا کے ماہر بننے کےلیۓ نہ صرف باقاعدہ ڈگری کی ضرورت ہوتی ہے بلکہ اس کے ساتھ ساتھ اس کی پریکٹس کے لیۓ باقاعدہ لائسنس کی بھی ضرورت ہوتی ہے ۔
ماہر غذا اور ماہر غذائيت کسی بھی فرد کے حوالے سے خاص معلومات کی بنیاد پر ، اس کی صحت کو مد نظر رکھتے ہوۓ اس کا ڈائٹ پلان ترتیب دیتے ہیں یہ کسی بھی فرد کے کام کو اس کی بیماری اور اس کی ہسٹری کو دیکھتے ہوۓ اس بات کا تعین کرتے ہیں کہ غذا میں کن کن اشیا کی ضرورت ہے ۔ مریض کی ضرورت کو دیکھتے ہوۓ یہ اس کا ڈائٹ پلان ترتیب دیتے ہیں اور اس کے بعد اس ڈائٹ پلان کے جسم پر اثرات کو دیکھتے ہوۓ اس میں مذيد تبدیلیاں  بھی کرتے  ہیں ۔ یہ لوگوں کوصحت مند غذا کی اہمیت کے بارے میں بھی بتاتے ہیں تاکہ غذائی بے احتیاطی کے سبب ہونے والی بیماریوں سے محفوظ رہا جا سکے ۔ غذا کے ماہرین مریض کے بہتر علاج کے لیۓ سائنس کے مختلف شعبوں سے مددلیتے ہیں

Book Appointment With The Best Nutritionist/Dietitian In Layyah

Book an appointment or take online video consultation with the top certified doctors. You can call at Marham helpline 0311-1222398 to schedule your appointment. It is Marham's honour to have served 50,000+ members through online consultations to date. It saves a lot of time and makes it easy for a patient to talk to a doctor at any hour of the day. Marham.pk always tries to share the burden of people and for that, we send you reminders and notifications about your appointments so that you don't miss any. Our team is always available to guide you regarding availability of doctors in your area and are concerned about your appointments so you can keep your health in check. They are available to attend to your queries and calls from 9 am – 11 pm all week round.

بہترین اور تجربہ کار ڈاکٹروں سے آن لائن یا ملاقات کے لیۓ یہاں بکنگ کی جا سکتی ہے ۔ اس کے لیۓ مرہم کے نمبر 03111222398 پر رابطہ کیا جا سکتا ہے ۔ مرہم کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ پچاس ہزار سے زيادہ ممبر ڈاکٹر اس کے پلیٹ فارم پر موجود ہیں جن سے رابطہ کیا جا سکتا ہے ۔اس سے نہ صرف وقت کی بچت ہوتی ہے بلکہ دن کے کسی بھی حصے میں ان ڈاکٹرز سے رابطہ کیا جا سکتا ہے ۔ مرہم ڈاٹ پی کے ہمیشہ اس بات کی کوشش کرتی ہے کہ آپ کو آسانیاں فراہم کرۓ اس وجہ سے آپ کی ڈاکٹر سے ملاقات کے نوٹیفیکیشن اور یاد دہانی کے پیغامات آپ کو بھیجے جاتے ہیں تاکہ آپ ملاقات کے وقت کو یاد رکھ سکیں اور اس کے مطابق ڈاکٹر سے مل سکیں ۔ ہماری ٹیم ہر وقت آپ کے قریب ترین ڈاکٹروں کے بارے میں آپ کو بتانے کے لیۓ موجود رہتی ہے اور آپ کی رہنمائی کرتی ہے ۔ اور صبح نو بجے سے رات گیارہ بجے تک آپ کی مدد کے لیۓ پورے ہفتے موجود رہتی ہے