1 Best Doctors For Cavities In Bhalwal

PMDC Verified

Dentist

BDS,RDS, Certified Implantologist, Certified Endodontist, Certified Aesthetician

Experience

2 Yrs

Satisfaction

100%

Root Canal Tooth Filing Implants Scaling

Video Consultation

Available Tomorrow

Rs. 1,000

Turabi Dentistry, Bhalwal, Bhalwal

Available from Aug 01

Rs. 1,000

Quick Booking, Zero Waiting
Pick a Fast Confirm doctor, and your booking is confirmed right away, no delays.
What is Patient Recovery?

Patient Recovery measures how many patients reported feeling better after their consultation with this doctor.

The percentage is based on responses from at least 50 patients who were contacted after their consultation.

پیشینٹ ریکوری (صحت یابی) کیا ہے؟

پیشینٹ ریکوری اس چیز کا پیمانہ ہے کہ کتنے مریضوں نے اس ڈاکٹر سے علاج کے بعد اپنی صحت میں بہتری محسوس کی!

یہ فیصد کم از کم 50 مریضوں کے جوابات پر مبنی ہے جن سے علاج کے بعد رابطہ کیا گیا۔

How can I find treatment for Cavities in Bhalwal?

You can find treatment for Cavities in Bhalwal by consulting a verified doctor through Marham. Compare the doctors listed on this page by their experience, consultation fees, patient reviews, and availability to choose the right doctor for your needs. Once you've made your choice, book an online or in-clinic consultation in just a few clicks.

Frequently Asked Questions

Click Here To book your appointment with a specialist of Cavities. You can also book your appointment with a specialist of Cavities by calling at 042-34500888 or 042-34500888. There are no extra charges for booking through Marham.

No, there are no extra charges to book an appointment through marham.pk

The fee for specialists of Cavities in bhalwal varies from PKR 500-3000 depending upon doctor's experience and qualification.

Top 1 Cavities Doctors in Bhalwal are:

  1. Dr. Ali Haider

کیوٹی یا خلا سے مراد دانت میں ہونے والا وہ سوراخ ہے جو وقت کے ساتھ بن جاتا ہے ۔ اس کی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں جن میں منہ مین موجود بیکٹیریا ، وقت بے وقت کھانا ، میٹھےمشروبات کا استعمال اور دانتوں کی مناسب انداز میں صفائی نہ کرنا ہو سکتا ہے ۔ یہ ابتدا میں بہت چھوٹی ہوتی ہیں جو وقت کے ساتھ بڑھ سکتی ہیں ۔ ایسے خلا یا کیوٹیز میں ابتدا میں تکلیف نہیں ہوتی ہے ۔ جس وجہ سے اس مسلے کی سنجیدگی کا اندازہ نہیں ہو پاتا ہے ۔لیکن ماہردندان ڈاکٹر اس کو مختلف طریقوں سے درست کر سکتے ہیں ۔ اس کو منہ کی مناسب صفائی کرنے سے بھی روکا جا سکتا ہے-


دانتوں میں ہونے والی کیوٹیز یا سوراخ کے سائز کےاعتبار سے اس کی علامات مختلف ہو سکتی ہیں ۔ سوراخ کے بننے کے عمل کے آغاز میں اس میں کسی قسم کی علامات ظاہر نہین ہوتی ہیں مگر جیسے جیسے سڑنے کا عمل بڑھنے لگتا ہے اس کی علامات ظاہر ہونا شروع ہو جاتی ہیں جو کچھ اس طرح سے ہو سکتی ہیں
دانت میں ہونے والا درد جس کو اسپونٹینیس درد بھی کہا جاتا ہے جوبغیر کسی ظاہری وجہ کے ہو سکتا ہے
دانتوں میں حساسیت
کچھ کھانے پینے کے دوران ہلکے درد سے شدید درد کا ہونا
دانت میں واضح سوراخ
دانت کے اندر براؤن ، سفید کا کالے دھبے


دانتوں کے اندر بننے والا سوراخ اور اس کی نوعیت اس کے علاج کا فیصلہ کرتی ہے جو کچھ اس طرح سے ہو سکتے یہں
فلورائڈ : اگر دانتوں کے سڑنے کے عمل کا وقت سے پہلے پتہ چل جاۓ تو فلورائڈ کے استعمال سے اس کو روکا جا سکتا ہے ۔ یہ احتیاطی تدابیر کے طور پر بھی استعمال کی جاسکتی ہے ۔ اس کے لیۓ ماہر دنان ایسے ماوتھ واش اور ٹوتھ پیسٹ کے استعمال کا مشورہ دیتے ہیں جس میں فلورائڈ شامل ہوتا ہے
فلنگ: جب دانت میں سوراخ ہو جاتا ہے تو اس صورت میں سڑے ہوۓ حصے کو نکال دیا جاتا ہے اور اس خالی جگہ میں چاندی ، سونا یا دوسرے مٹیریل کو بھر دیا جاتا ہے تاکہ اس سوراخ کے مذید بڑھنے کے عمل کو روکا جا سکے
روٹ کنال : یہ ایک ڈینٹل پروسیجر ہے جس میں دانتوں کے سڑنے کے سبب ہونے والے درد کو روکا جا سکتا ہے ۔ اس میں ماہر دندان اعصاب سے جڑے درد پیدا کرنے والے گودے کو نکال دیتے ہیں اور درد کو ختم کر دیتے ہیں
دانت نکال دینا : اگر ڈاکٹر یہ دیکھتا ہے کہ روٹ کنال کا عمل درد کو ختم کرنے میں ناکام رہا ہے تواس صورت میں وہ درد کا سبب بننے والے دانت ہی کو نکال دیتے ہیں ۔ اس نکالے جانے والے دانت کی جگہ پر ڈاکٹر مصنوعی نیا دانت لگا دیتے ہیں جس سے اس دانت کی کمی کو ظاہری اور عملی طور پر پورا کیا جا سکتا ہے