1 Best Doctors For Peripheral Vascular Disease In Kohat

PMDC Verified

Cardiologist, Interventional Cardiologist

MBBS, FCPS Cardiology , Fellowship Interventional cardiology

Experience

8 Yrs

Satisfaction

100%

Angiography Angioplasty Angioplasty Interventional Cardiology

Video Consultation

Available Today

Rs. 600

Health Net Hospital, Hayatabad, Peshawar

Available Today

Rs. 1,500

Quick Booking, Zero Waiting
Pick a Fast Confirm doctor, and your booking is confirmed right away, no delays.
What is Patient Recovery?

Patient Recovery measures how many patients reported feeling better after their consultation with this doctor.

The percentage is based on responses from at least 50 patients who were contacted after their consultation.

پیشینٹ ریکوری (صحت یابی) کیا ہے؟

پیشینٹ ریکوری اس چیز کا پیمانہ ہے کہ کتنے مریضوں نے اس ڈاکٹر سے علاج کے بعد اپنی صحت میں بہتری محسوس کی!

یہ فیصد کم از کم 50 مریضوں کے جوابات پر مبنی ہے جن سے علاج کے بعد رابطہ کیا گیا۔

How can I find treatment for Peripheral Vascular Disease in Kohat?

You can find treatment for Peripheral Vascular Disease in Kohat by consulting a verified doctor through Marham. Compare the doctors listed on this page by their experience, consultation fees, patient reviews, and availability to choose the right doctor for your needs. Once you've made your choice, book an online or in-clinic consultation in just a few clicks.

Frequently Asked Questions

Click Here To book your appointment with a specialist of Peripheral Vascular Disease. You can also book your appointment with a specialist of Peripheral Vascular Disease by calling at 042-34500888 or 042-34500888. There are no extra charges for booking through Marham.

No, there are no extra charges to book an appointment through marham.pk

The fee for specialists of Peripheral Vascular Disease in kohat varies from PKR 500-3000 depending upon doctor's experience and qualification.

پیریفرل ویسکولر ڈزیز سے مراد دوران خون کی ایسی بیماری ہے جو وقت کے ساتھ بڑھتی ہے ۔ اس کا بنیاد ی سبب خون کی نالیوں میں رکاوٹ یا تنگ ہونا ہوتا ہے
اس بیماری کو پیریفرل آرٹری ڈزيز بھی کہتے ہیں جو دل کے باہر کی خون کی نالیوں کو بھی متاثر کر سکتی ہے جس میں وریدیں، شریانیں اور خون کی دیگرنالیاں بھی شامل ہوتی ہیں ۔اس بیماری کی وجہ سے خون اور ٹانگوں کو خون کی فراہمی سب سے زيادہ متاثر ہوتی ہے-

اس بیماری میں مبتلا نصف افراد میں کسی قسم کی علامات ظاہر نہیں ہوتی ہیں ۔ اس بیماری کی سب سے پہلی تکلیف دہ علامات ٹانگوں میں شدید بل پڑنا ہے جو اکثر ورزش کے دوران پڑتے ہیں اور آرام کرنے کی صورت میں ٹھیک بھی ہو جاتے ہیں اس بیماری کی دیگر علامات کچھ اس طرح سے ہو سکتی ہیں
جلد میں تبدیلی آنا کھردری اور پتلی ہو جاتی ہے جب کہ ٹانگوں کی اور پیروں کی جلد چمک دار ہو جاتی ہے اس کے علاوہ جلد کا درجہ حرارت بھی کم ہو جاتا ہے
بانجھ پن
گنگرین کا ہو جاتا ( خون کی فراہمی کے کم ہو جانے کی وجہ سے )
پیروں اور ٹانگوں میں کمزور دوران خون
ٹانگوں کے بالوں کا جھڑ جانا
پٹھوں کا سن ہونا یا بھاری پن اور کمزوری
ایڑیوں اور ٹخنوں پر لگنے والے زخموں کا نہ بھرنا
ٹانگوں کو اوپر کرنے  پر جلد کا پیلا پن
لیٹنے پر ایڑیوں اور پیروں میں درد کا بڑھ جانا
چلنے پھرنے میں دشواری
جسم پر نیل پڑ جانا
پیروں کے ناخنوں کا موٹا ہو جانا
شریانوں کے بند ہونے یا رکاوٹ کی صورت میں شدید درد ہونا