5/5 Average rating based on 162 reviews.
Wait Time
13 mins
Avg. Time to Patient
12 mins
I am satisfied with the doctor.
✅
I am satisfied with the doctor.
ڈاکٹر بلال صاحب بہت اچھے ڈاکٹر ہیں مریض کو بڑی تسلی سے دیکھتے ہیں جب تک مریض کی بات مکمل نہ ہو جائے ٹوکتے نہیں جلد بازی نہیں کرتے مریض کو ان کے پاس جا کر یہ محسوس ہوتا ہے کہ جیسے کسی اپنے پاس بیٹھ کے دل کی بات کر رہا ہو اج کل کے زمانے میں اس طرح کے ڈاکٹر کم ہی ملتے ہیں جن کو کوئی جلد بازی نہ ہو اور مریض پر پوری توجہ دیتے ہو اللہ تعالی ان کو مزید ترقی دے امین
I am satisfied with the doctor.
Wonderful experience with Dr. Bilal and the staff was great, too. I would highly recommend to family and friends.