Gastroenterologist, General Physician, Hepatologist - معدہ کے ماہر ڈاکٹر
MBBS, FCPS, MRCP, DSM
2 Reviews22 Yrs Experience
5/5 Average rating based on 2 reviews.
Wait Time
Avg. Time to Patient
I am satisfied with the doctor.
ہر لحاظ سے بہترین لیکن مریضوں کو نمبرز لینے میں بہت تکلیف اٹھانی پڑتی ہے کوئی اسی تدبیر سوچی جائے جس میں مریض کو سہولت ہو کیونکہ مریض اپنے گھروں سے رقت کے 3 بجے نمبر لینے نکلتے کیں اور نمبر والا 5:30 بجے آتا ہے اور ڈاکٹر 10 بجے مطپب نمبر کینے کے بعد مریض کو 5 گھنٹے انتظار کرنا پڑتا ہے
I am satisfied with the doctor.
السلام علیکم پشاور ا سب سے پہلے سوال تو یہ ہے کہ ہمارے جو مریض ہیں وہ کئی بنوں سے اتے ہیں کوئی غیر علاقے سے اتے ہیں اور دور دور دیہاتوں علاقوں سے اتے ہیں اور اس کے لیے پھر رات کو چار بجے تین بجے ا کے ان کو بٹھاتے ہیں پھر صبح ڈاکٹر 10 بجے ا کے بیٹھتے ہیں تو اس کے لیے تھوڑا سا یہ اپ لوگ ذرا سا اسانی کریں کیونکہ لوگ کے ساتھ بچے ہوتے ہیں اور بقایہ گھروں سے باہر ہوتے ہیں پوری رات بھی مطلب گھر سے باہر دن بھی باہر اور اس کے بعد پھر نمبر نہیں ملتے لوگ ایسے ہی چلے جاتے ہیں تو لوگوں کے لیے تھوڑا سا اسانی کیا جائے ڈاکٹر سہیل صاحب کو یہ پیغام لازمی پہنچایا جائے جزاک اللہ خیر ہم کراچی سے ہیں اور ہم کراچی سے بھی یہاں پہ خوار ہیں کیونکہ ہم خود ڈاکٹرز کے ساتھ رہ کر بھی ہم اپ لوگوں سے رابطہ کرنے کی کوشش کرتے ہیں لیکن کچھ ہوتا نہیں ہے