5/5 Average rating based on 375 reviews.
Wait Time
11 mins
Avg. Time to Patient
9 mins
I am satisfied with the doctor.
ڈاکٹر صاحب کا بات مریض کے ساتھ بات کرنے کا انداز بہت بہت اچھا ہے میری دعا اللّٰہ ڈاکٹر صاحب کو اور ترقیاں عطا فرمائے اور میری دوسرے مریضوں سے بھی گزارش ہے کہ جنہیں معدہ کا کوئی بھی مسئلہ وہ ایک دفعہ ان سے ضرور رابطہ کریں
Video Consultation
I am satisfied with the doctor.
اللّٰہ پاک ڈاکٹر صاحب کو صحت کاملہ اور لمبی زنگی عطا فرمائے آپ کے بولنے کا انداز اور مریض کی بات سننے کا انداز بہت اچھا ہے ?/100 نمبر
Video Consultation
I am satisfied with the doctor.
اچھے ڈاکٹر ہیں
Video Consultation