5/5 Average rating based on 6 reviews.
Wait Time
Avg. Time to Patient
I am satisfied with the doctor.
میں ڈاکٹر عماد احمد کے پاس پیشاب کی نالی کے انفیکشن اور بخار کے علاج کے لیے گئی۔ انہوں نے بہت توجہ سے معائنہ کیا، علاج بہترین دیا اور بیماری کے بارے میں اچھی طرح سمجھایا۔ میں ان سے بہت مطمئن ہوں۔
I am satisfied with the doctor.
ڈاکٹر عماد ایک نہایت قابل اور خیال رکھنے والے معالج ہیں۔ انہوں نے میرے گلے اور سینے کے انفیکشن کا بہت توجہ اور مہارت سے علاج کیا۔ چند دنوں میں ہی واضح بہتری محسوس ہوئی۔ اللہ انہیں مزید کامیابی دے۔
I am satisfied with the doctor.
My stomach pain and burning gone after using the medicine for some days. I appreciate the doctor.