Book Video Consultation
Stay Home
No Waiting in lines
Audio/Video Call
PMC Verified Doctors
Asking for Self, Male, 20 years old, Taunsa Sharif
جناب، پھلے میرا وزن بہت کم تھا پھر پچھلے سال میری طبیت خراب ہوئی اور مجھے مرگی کا مسلہ ہوا اور میں نے میڈی کیئر ہسپتال ملتان سے چیک اپ کروایا اور پھر میری فزیالوجی (نفسیات) کا مسلہ ہو گیا اور میں میو ہسپتال لاہور داخل رہا ، وہاں میری طبیعت ٹھیک ہو گئی لیکن مجھے بھوک زیادہ لگتی تھی اور ڈاکٹر کی دی گئی دوائیوں سے میرا وزن بڑھنے لگا اور میں ڈاکٹر کی نصحیت پر ڈیڑھ سال سے Olpine 5mg استعمال کر رہا ہوں اور اب میرا 10-15 کلو وزن بڑھ گیا، پھر میں نے ورزش کی لیکن کوئی نتیجہ نہیں، مہربانی کرکے مجھے کوئی اچھا سے مشورہ اور دوائی دیں تا کہ میرا وزن کم ہو
I can help you
Patient
Post Owner
Kindly guideline
1 year ago
BS (Hons.) Food & Nutrition | Rahim Yar Khan | Book Appointment
youn num ?
1 year ago