Book Video Consultation

Book Video Consultation

Stay Home

No Waiting in lines

Audio/Video Call

PMC Verified Doctors

Talk to Dentist on دانت یا منہ میں درد

person-avatar

Asking for Self, Male, 59 years old, Al Ain

میری عمر 59 سال ہے اوپر آٹھ دانت کا بریج لگا ہوا ہے تین دانت چھوڑ کر پھر تین دانت کا بریج ہے میرا مسئلہ یہ ہے کہ تقریباً چار ماہ سے میں آٹھ دانت بریج والی سائیڈ سے کچھ سیکنڈ کے لئے ایک کرنٹ سا دانتوں میں دوڑ جاتا تھا کبھی چوبیس گھنٹہ میں کبھی دو دن بعد کبھی تین دن بعد پھر وہ کبھی کبھی ہوتا لیکن پچھلے چار دن سے دوسری سائیڈ پر نیچے اور اوپر والے دانتوں میں ایک منٹ کے لئے تیز درد ہوتا ہے اور پھر خود ہی ٹھیک ہو جاتا ہے پہلے درد کے بعد دوسرا درد چوبیس گھنٹہ بعد ہوا تقریباً ایک منٹ کے لئے پھر تیسرا درد بارہ گھنٹہ بعد اور چوتھ درد چار گھنٹہ بعد اور اب بہت ہلکا سا درد لگتار ہے اس کی کیا وجہ ہو سکتی ہے اگر کوئی ڈاکٹر میری تحریر پڑھیں تو جواب سے نوازیں مہربانی ہو گی اس وقت میں یو اے ای کے شہر العین میں ہوں

Homeopath in Karachi - Psychologist Dr. Basit Chawla

Aap ka masla bohat jald aur thori si medicine se bilkul theek ho sakta hai, fikar na karein. Tafseel se baat kar lein, kindly online mere appointment book kar lain
Today offers


0

0

Dentist in Lahore - Dr. Imran Zia

Dr. Imran Zia - Dentist

BDS (Pb) , RDS , C-Implants (Korea) | Lahore

review-stars

492 Positive Reviews

جن دانتوں پر برج لگوایا ہوا ہے، کیا ان دانتوں کا روٹ کینال ٹریٹمنٹ کرویا گیا تھا ؟ اگر روایا گیا ہے تو دن میں دو بار یا جب بھی ضروت محسوس ہو ، پیرا سیٹامول کی ایک گولی لے لیا کریں. اس کےساتھ نمکین پانی سے کلیاں کریں. اگر مسئلہ برقرار رہے تو ڈینٹسٹ سے رابطہ کریں تاکہ وہ مکل چیک اپ اور ایکسرے کے ساتھ اصل مسئلے کو دیکھ سکیں.


0

0

Attach Photo here: