Book Video Consultation

Book Video Consultation

Stay Home

No Waiting in lines

Audio/Video Call

PMC Verified Doctors

Talk to Eye Surgeon on Glaucoma Unstable Eye Pressure.

person-avatar

Asking For Husband, Male 43, chichawatni

AOA. میرے شوہر کو بارہ سال سے کالا موتیا ۔ سرجری ہوئی۔ پھر دوبارہ ہوگیا۔ انکا ویثن دونوں آنکھوں میں تقریباً لوسٹ ہے۔ لیکن مکمل نہیں۔ ڈراپس چلتے رہے ۔ SLT بھی کرائی جسکا اثر لیفٹ میں خاص نہیں ہوا۔ اور بی پی شوگر کی وجہ سے بھی پریشر پچاس تک بھی جاتا۔ اکثر اٹھارہ پہ بھی آ جاتا ۔مگر یہ دو ماہ سے نارمل نہیں۔ o.c.t بھی کرائی۔ ہر ڈاکٹر یہ کہتا ہے کہ احمد گلوکوما سرجری کروالیں۔ تاکہ بچی ہوئی نظر بچ سکے میں اسلیے پریشان ہوں کہ پاکستان میں اسلام آباد یا لاہور میں بہترین سرجری کہاں سے ہوگی۔ جہاں ڈاکٹر ماہر ہوگا۔ کوئی مسئلہ نہ پیش آئے۔ اور کیا یہ سرجری کامیاب ہو جاتی ہے۔ ؟ سب کہتے رسک لینا ہوگا۔ کیا پریشر کنٹرول نہیں کر سکتے ڈراپس۔ بطور لڑکی میں کونفیڈنٹ نہیں کہ اگر اسکے کرانے سے کوئی بڑا مسئلہ ہوگیا تو کیا کرونگی۔ گائیڈ می پلیز

Attach Photo here: