Home Search Menu Profile

Book Video Consultation

Book Video Consultation

Stay Home

No Waiting in lines

Audio/Video Call

PMC Verified Doctors

Talk to Neuro Psychiatrist on Behosh Ho Jana,jism Akar Jana

person-avatar

Asking For Sister, Female 16, mandi bahauddin

السلام و علیکم چھوٹی بہن جو 16 سال کی ہیں 3 مہینوں سے یہ علامات تھی، phychiarisht نے ادویات دیں جو ابھی تک چل رہی ہیں اور سیشن بھی ہو رہے ہیں، (بیماریوں کا خوف، رونا شروع کر دینا،بے چینی،ہاتھوں پیروں کا ٹھنڈا ہو جانا،سانس رکنا،اور تھینکنگ،دوسروں پہ یقین نہ کرنا،غصہ کرنا) لیکن اب تک ان علامات میں چند ایک ہی ٹھیک ہوئی ہیں، تقریبا جب سے ادویات شروع ہوئی ہیں بے ہوش ہو جانا شروع ہو گیا ہے جو پہلے نہیں تھا جو بہت بہت دیر تک چلتا، منہ سے جھاگ آتے اکثر اور کل 1 بجے 6 بجے تک بے ہوش رہیں،جس میں 3۔۔۔3 سیکنڈ کے لیے ہوش آیا اور سر پکڑ کر پھر سے بے ہوش، سب سے عجیب یہ تھا کہ پہلی بار بے ہوشی میں پورا جسم انتہائی اکڑ گیا تھا، ان 6 گھنٹوں میں کبھی جسم کی ایک سائیڈ اپر ہو جاتی کبھی دوسری، کبھی گردن پیچھے کی طرف مڑ رہی تھی، میرا سوال یہ تھا یہ سائیکولوجیکل پریشر ہے ؟ یا دماغ وغیرہ کا مسئلہ ؟ براہ مہربانی تجربہ کار دوست رہنمائی فرما دیں

Attach Photo here:


Consult with Doctor Online

One-to-One Chat with Doctor

Don't like going to a Hospital?

Consult Online

Book Appointment

View All Categories (A-Z)

Find the Questions asked in Other Categories