Book Video Consultation
Stay Home
No Waiting in lines
Audio/Video Call
PMC Verified Doctors
Asking For Father, Male 53, okara
اسلام علیکم میرے والد صاحب کی عمر 53سال ہے اور ان کو کافی عرصے سے ایک پرابلم ہے کہ ان کی ٹانگیں اتنی زیادہ اکڑاؤ کر جاتی ہیں کہ جس کی وجہ سے پوری باڈی ڈسٹرب ھو جاتی ھے سر کو چکر حواس باختا کوی دماغ کو پتا نہیں چلتا کہ کوی پاس بیھٹا ہے یا نہیں دوڑیں لگا نا شروع کر دیتے ہیں دل گھبرانا شروع کر دیتا ھے ایک دو دن بعد طبعیت پھر نارمل ھو جاتی ھیں جیسے کسی پرابلم ہے ھی نہیں اگر کوئی کوالیفائڈ ڈاکٹر صاحب اس مسلئے کے حل کے لیے کوئی رھنمائی یا اس کا کوئی لیب ٹیسٹ ہے تو وہ بتا تو بڑی مہربانی ہوگی ہم اس مسلئے کی وجہ سے بہت زیادہ پریشان ہیں
ap k father ka problem buhat jldi or thori si medicine se complete theek ho jay ga pareshan na hon detail bat kr lain kindly book appointment with me
1,253 Positive Reviews