Book Video Consultation
Stay Home
No Waiting in lines
Audio/Video Call
PMC Verified Doctors
Asking for Self, Male, 29 years old, Rawalpindi
مجھے نیند کا بہت زیادہ مسلہ ہے دو تین گھنٹے سے زیادہ میں سو نہیں پاتا۔۔۔۔ دماغ میں طرح طرح کی سوچیں آتی ہیں ۔۔۔نیند دو تین گھنٹے آتی ہے وہ بھی گہری نہیں آتی چار پانچ سال سے مسلہ ہے۔۔۔ ڈاکٹرز کے پاس بھی گیا وہ sulvorid or ufrim tab دیتے ہیں اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا اس کے علاوہ میں خود melatonin بھی لے چکا ہوں اس سے بھی کوئی فرق نہیں پڑا۔۔۔ ایک بار ایک لڑکے نے مجھے rivotril tab دی تھی وہ میں نی ایک دو بار لی اس سے مجھے فرق پڑا تھا لیکن وہ میں نے زیادہ ٹائم نہیں لی۔۔۔اب فارمیسی والے پریسکرپشن کے بغیر نہیں دیتے اور ڈاکٹر یہ دوائی لکھتے بھی نہیں ہیں کیا کروں؟
ap homeopathic medicine se complete theek ho jain gy pareshan na hon detail bat kr lain kindly book appointment with me
آپ کی پریشانی سمجھ آتی ہے؛ چار پانچ سال سے صرف دو تین گھنٹے نیند اور مسلسل خیالات واقعی بہت تھکا دیتے ہیں۔ Rivotril (clonazepam) وقتی نیند دے سکتی ہے، مگر خود سے لینا محفوظ نہیں کیونکہ عادت، tolerance، دن کی غنودگی اور اچانک بند کرنے پر withdrawal ہو سکتا ہے۔ اسے pharmacy سے لینے یا کسی دوسرے کی دوا استعمال کرنے کی کوشش نہ کریں۔ Psychiatrist سے مکمل assessment کروائیں تاکہ anxiety، depression، sleep routine اور جسمانی وجوہات دیکھی جا سکیں۔ CBT-I اور مناسب treatment plan سے دیرپا بہتری ممکن ہے۔
ڈسکلیمر: یہ آن لائن معلومات عمومی رہنمائی کے لیے ہیں، مکمل تشخیص یا ذاتی علاج کا متبادل نہیں۔ شدید یا مسلسل علامات میں مستند ماہر سے براہِ راست رابطہ کریں۔
1,334 Positive Reviews