سیانوٹک دل کی بیماریوں سے مراد بیماریوں کا ایسا مجموعہ ہے جو کہ پیدائشی دل کی بیماری کی صورت میں ہوتے ہیں ۔ جس کی وجہ سے دل میں آکسیجن لیول کم ہو جاتا ہے ۔ سیانوسس کی وجہ سے جلد اور میوکس میمبرین میں نیلاہٹ پھیل جاتی ہے ۔ وینٹریکلر سیپٹل ڈیفیکٹ ، آرٹریل سیپٹل ڈیفیکٹ ، ، پیشنٹ ڈکٹس اسٹینوسس ، پلمونری والو اسٹینوسس اور ایورٹا کی کوایریکٹیشن یہ سب بیماریاں اسی گروپ کا جصہ ہیں-
اس کی سب سے پہلی علامت جلد اور میوکس میمبرین کی رنگت میں نیلاہٹ کا آجانا ہے، سیانوسس ایک بیماری کے بجاۓ کچھ بیماریوں کی علامت کے طور پر جانی جاتی ہے اس کی سب سے عام علاماہت میں ہونٹوں ، انگلیوں ، پیروں کی ایڑیوں کا نیلا ہو جانا ہے دیگر علامات کچھ اس طرح سے ہو سکتی ہیں
جلد کا نیلا یا گرے ہو جانا
سانس لینے میں دشواری
جلد ، ہونٹوں اور ناخنوں میں نیلے دھبے
تھوڑی سے حرکت سے شدید تھکن
جسم کے پٹھوں اور مختلف اعضا میں سوزش
سر چکرانا ، بے ہوشی اور دل کی دھڑکن کا تیز ہونا
بھوک کا ختم ہوجانا یا کھانے میں تکلیف ہونا
بخار ، متلی اور الٹی
آنکھوں اور چہرے پر سوزش
ہر وقت کی تھکن
اس کے علاج کے لیۓ جو اقدامات کیۓ جا سکتے ہیں مہ کچھ اس طرح سے ہو سکتے ہیں
کیتھیٹر طریقہ کار کے مطابق خرابی والی جگہ پر کیتھیٹر لگا دینا
ادویات کے ذریعے دل کے افعال میں بہتری لانا
خرابی کو دور کرنے کے لیۓ سرجری کرنا
Pediatric Surgeon, Pediatrician
MBBS, FCPS (PAEDIATRIC SURGERY ), FACS (USA), Diploma In laparoscopic surgery (Germany)
Pediatric Surgeon, Pediatric Surgeon, Laparoscopic Surgeon
MBBS, FCPS (Pediatric Surgery), MRCPS (Glasgow)
Pediatric Surgeon
MBBS, MS ( PAEDIATRIC SURGERY ), FRCS (Edinburgh), FRCS (Glasgow) FACS (USA)
Pediatric Cardiologist
MBBS , FCPS (Pediatric Medicine) , FCPS (Pediatric Cardiology)
Cyanotic heart disease is a term used to describe a group of many different heart defects that occur at birth (congenital). They cause a drop in blood oxygen levels. Cyanosis is characterized by a bluish coloration of the skin and mucous membranes. Ventricular septal defect (VSD), atrial septal defect (ASD), patent ductus arteriosus (PDA), pulmonary valve stenosis, aortic valve stenosis, and coarctation of the aorta are all examples of cyanotic heart defects.
Treatment
Treatment may include:
Cyanosis is distinguished by the presence of bluish discoloration of the skin and mucous membranes. Cyanosis is typically a symptom of an underlying condition rather than a disease in and of itself. The condition's most common symptom is bluish discoloration of the lips, fingers, and toes. Other signs of Cyanotic/Acyanotic Heart Disease include:
The causes for Cyanotic/Acyanotic Heart Diseases are;