whole day I feel tried and body aches without any hard work
Posted 20 hours ago
میری عمر 22 سال ہے۔ مجھے معدے کا بھی مسئلہ ہے۔ کچھ دن پہلے ٹائیفائڈ بخار بھی ہوا تھا مگر دوائ لی تو ٹھیک ہو گیا تھا۔ اب ہفتے کے بعد سارا دن الٹی پر من رہتا ہے اور بھوک بھی نہیں لگتی۔ کیا بخار دوبارہ ہوگیا ہے یا معدے کا مسئلہ ہے
Posted 1 day ago