Book Video Consultation
Stay Home
No Waiting in lines
Audio/Video Call
PMC Verified Doctors
Asking for Self, Male, 65 years old, Islamabad
TVCAD with LMS تینوں اہم دل کی شریانوں کی بیماری معہ بائیں حصے کی بنیادی شریان کی تنگی ایکیوٹ کورونری سنڈروم ACS ای سی جی (ECG): ای سی جی کی رپورٹ میں سابقہ یا نیا دل کا دورہ (Anteroseptal Infarct) اور دل کی برقی لہروں میں تبدیلی (T-wave abnormality) ظاہر ہو رہی ہے۔ ایکو کارڈیوگرافی (ECHO): پمپنگ کی صلاحیت (EF): دل کے پمپ کرنے کی صلاحیت کم ہو کر تقریباً 38% (ایک جگہ 28% بھی درج ہے) رہ گئی ہے Moderately reduced EF یا Systolic