Book Video Consultation
Stay Home
No Waiting in lines
Audio/Video Call
PMC Verified Doctors
Asking for Self, Male, 37 years old, Lahore
کیا ہارٹ ریٹ کا کام ہونا آرام کی حالت میں نارمل بات ہے ۴۸ تک آ جاتا ہے جب میں لیٹا ہوتا ہو اور مجے کوئی علامات بھی نہیں ہوتی ہیں۔ اس حالت میں ۵۲ ہارٹ ریٹ پے میں نے ECG بھی کروائی اور دل کی ڈاکٹر کو چیک کروائی تو اس نے کہا کی کم ہارٹ ریٹ پے بھی دل بالکل نارمل کام کر رہا ہے sinus rhythum ٹھیک ہے
اس میں ایک اور بات بتاؤ کہ جب میں کھڑا ہوتا ہاؤ یا چلتا ہو تو دل کی دھڑکن زیادہ ہو جاتی ہے اور جس شدت سے میں کوئی کام کرتا ہوؤ اس حساب سے بڑھ جاتی ہے یہاں تک کی دوڑ میں ۱۵۵ تک میں نے ریکارڈ کی ہے
This is normal.
Heart rate even changes with movement, changing body position and respirations
7 Positive Reviews